Home / اہم خبریں / وفاقی وزیر علی محمد مہر پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ شہر میں وفاقی وزیر محفوظ نہیں تو عام عوام کہاں جائیں۔ طاہر ملک ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی سندھ

وفاقی وزیر علی محمد مہر پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ شہر میں وفاقی وزیر محفوظ نہیں تو عام عوام کہاں جائیں۔ طاہر ملک ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی سندھ کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات طاہر ملک کی وفاقی وزیر علی محمد مہر پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ شہر میں وفاقی وزیر محفوظ نہیں تو عام عوام کہاں جائیں۔ پی پی کی سندھ حکومت شہر میں امن قائم رکھنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ اس شہر کے امن کے لئے فورسز اور شہریوں نے ہزاروں جانوں کی قربانیاں دی ہیں، پیپلز پارٹی نے سب تباہ کردیا ہے۔ سندھ کے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ بد امنی کا مسئلہ صرف شہر کراچی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا حال یہی ہے۔ وزیر اعلی واقعے کی انکوائری جلد مکمل کروائیں. صوبائی حکومت واقعے میں ملوث افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے