فروری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور ( بیورو رپورٹ) مریم نواز کی جناح ہسپتال آمد پر دھکم پیل کے دوران کیمرہ سر پر لگ گیا۔ نواز شریف کے علاج کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب کی سفارشات ایوان وزیراعلی کو بھجوا دی گئیں۔ ادھر نواز شریف کے علاج کے معاملے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 80 پیسہ مہنگا کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک بیان پی ایس پی کی مرکزی رہنماء آسیہ اسحاق نے کہاکہ مہنگائی اور بیروزگاری کے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان نیوز ) کمالیہ کے مایہ ناز کرکٹر اسد امیر سیال (مرحوم ) کے فرزند ارجمند ارتصان اسد، فاروق اینڈ سنز کی طرف سے میپل جوان کرکٹ ٹیم میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کیلئے سلیکٹ ہوئے ہیں۔ ان کی سلیکشن اور …
مزید پڑھیں فروری 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
سابق ڈپٹی کمشنر کے دور میں 50 ہزار درخت لگائے جانے کا ریکارڈ خاکستر ہو گیا ایس ڈی او جنگلات سمیت مقامی انتظامیہ خاموش،اہل علاقہ کا ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان نیوز ) کمالیہ، جنگل میں جنگل کا …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی نے ڈان نیوز سے کارکنوں کی جبری برطرفی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کو دھوکا دینے اور وعدہ خلافی قرار دیا ہے۔ جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے کنوینر کرامت علی کی زیر صدارت اجلاس کے یوجے کے …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے بدھ کو بھارتی جے پور جیل میں قیدیوں کے تشدد اور سنگسار کرکےجاں بحق کئے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کی حوالگی کے لیے بھارتی وزارت …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حیسکو آفس ٹنڈو آدم میں نئے بجلی میٹرز کا اسٹاک ختم، نئے بجلی میٹرز نہ ہونے کے باعث نیوکنیکشن لینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا، ڈیمانڈ نوٹ جمع کرانے والے صارفین ڈائریکٹ کنکشن چلانے لگے حیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو کا شہر کے مختلف ہوٹلوں، سوٸیٹس مٹھاٸی کی دکانوں پر جس میں ایم ڈی سوٸیٹس، مرحبا ہوٹل، احمد ہوٹل اور دیگر پر اچانک چھاپہ مار کر انسانی کھانے پینے کی ایشیا میں استعمال ہونے والی چیزوں کو چیک کیا …
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سابق صوبائی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر سکندر شورو یوتھ ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جام شورو کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں فروری 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے ضلع میرپورخاص میں پٹرولیم اورگیس مصنوعات کی …
مزید پڑھیں