تازہ ترین
Home / پاکستان (page 597)

پاکستان

افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے حوالے سے 29577 شکایات موصول ہوئی جن میں 34846 ویب سائٹس کی شکایت کی گئی تھی جعلی اکاؤنٹس میں 13055 میں سے 8723 اکاؤنٹس کو بلاک کردیا گیا ہے

اسلام آباد(محمد جواد بھوجیہ ) چیئرمین قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی علی خان جدون نے وزارت آئی ٹی کو ہدایت کی ہے کہ پولیس موبائل خدمت مرکز ملتان کی طرح اسلام آباد میں بنانے کے لیے وزارت داخلہ کے ساتھ مل کرکام کیا جائے یہ ایک اچھا …

مزید پڑھیں

کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) کلین اور گرین پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوھدری محمد ارشد نے گورنمنٹ گرز پرائمری اسکول 112/15 ایل کے سٹاف اور طلباء کے ہمراہ اسکول میں سایہ دار، پھلدار اور پھولدار 250 پودے لگاۓ اس موقع پر فارسٹ آفیسر مرزا صابر حسین …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے وکیل کو روکے جانے پر پیپلز پارٹی کا شدید ردعمل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے لطیف کھوسہ کو گاڑی کو گاڑی احتساب عدالت کے دروازے پر لے جانے سے روکے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا عدالتوں میں نہیں آئیں گے تو کیس کیسے لڑیں گے؟ حیران ہیں یہاں ہم …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی ایم این اے شازیہ مری اور پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری کا آبائی شہر بیرانی بنیادی سہولیات سے محروم مردوں کے ساتھ خواتین بھی احتجاج کے لئے سڑکوں پر آگئیں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پیپلزپارٹی کی ایم این اے شازیہ مری اور پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری کا آبائی شہر بیرانی بنیادی سہولیات سے محروم مردوں کے ساتھ خواتین بھی احتجاج کے لیئے سڑکوں پر آگئیں بیرانی ٹاؤن آفس کا گھیراؤ ٹاؤن آفیسر اور وائس چیئرمین پیپلز …

مزید پڑھیں

پردیسی پرندوں کی اپنے و طنوں کو واپسی شروع ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پردیسی پرندوں کی اپنے و طنوں کو واپسی شروع ہوگئی، سرد علاقوں سے آنے والے پرندوں نے موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی سائبریا روس چین کے سرد ترین علاقوں کی جانب مراحلہ وار رات کے وقت سفر کرنا شروع کر دیا، ان پرندوں …

مزید پڑھیں

ہم سندھ کے لوگوں کے درمیان نفرتیں ختم کرنے نکلے ہیں۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، اشفاق منگی، شبیر قائخانی و دیگر رہنماؤں کی ٹنڈو آدم میں صحافیوں سے گفتگو

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائمخانی، وائس چئیرمین اشفاق منگی، صوبائی صدر شبیر قائخانی ودیگر رہنما مختصر دورے پر ٹنڈوآدم پنہچے دورے کے دوران انڈس ریسٹورینٹ ہوٹل میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے ورکرز سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کی۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدد میں اضافہ، برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کا کیمپ لگا کر مسافروں کو پانی کی سہولت مہیا کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرمی کی شدد میں اضافہ دیکھتے ہوئے برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کا کیمپ لگا کر مسافروں کو پانی کی سہولت مہیا کی گئی جو گرمی کو دیکھتے ہوئے ایک بہترین خدمت خلق ہے تفصیلات کے مطابق برادرز فاؤنڈیشن کی جانب سے گرومندر چورنگی …

مزید پڑھیں

سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے ضلع عمر کوٹ کے نواح میں تقریبا 20 دیہاتوں کے لیے بیت السلام کے فراہمی آب ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، پچاس لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اس منصوبے کے لیے آٹھ کلو میٹر سے 4 انچ پائپ کی لائن بچھائی …

مزید پڑھیں

آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن(آریا) کے زیر اہتمام ٹنڈو آدم، بیرانی، سنجھورو، سانگھڑ، شہداد پور سمیت دنیا کے 24 ممالک میں راجپوت کلچر ڈے منایا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن(آریا) کے زیر اہتمام ٹنڈوآدم، بیرانی، سنجھورو، سانگھڑ، شہدادپور سمیت دنیا کے 24 ممالک میں راجپوت کلچر ڈے منایا گیا۔ راجپوت کلچرڈے کے حوالے سے تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی راجپوت کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈوآدم میں ینگ اتحاد راجپوت …

مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آچکا ہے، جن لوگوں نے ملک و قوم کا پیسہ لوٹا ہے ان کا احتساب ضرور ہوگا۔ بیرسٹر سلطان محمود کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے دوران ساری دنیا میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اجاگر ہوا ہے آزادی کشمیر کی جدوجہد میں نوجوان طبقہ ہراول دستے …

مزید پڑھیں