Home / پاکستان (page 571)

پاکستان

صحافیوں کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں، مسائل کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی، میڈیا بحران کے ذمہ دار حکومت اور مالکان دونوں ہیں، ڈاکٹر نفیسہ شاہ رہنما پیپلزپارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ صحافیوں کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی ۔میڈیا بحران کے ذمہ دار حکومت اور مالکان دونوں …

مزید پڑھیں

سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے کے پی ٹی کی جانب سے مشتہر کردہ کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتوں کے اشتہارات کو سندھ ہائیکورٹ کراچی میں چیلنج کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے کے پی ٹی کی جانب سے مشتہر کردہ کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتوں کے اشتہارات کو سندھ ہائیکورٹ کراچی میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ کراچی میں اپنی جانب سے داخل کی …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے حکومت اور سیکورٹی ادارے ٹھوس اور ساینٹیفک بنیادوں پر کارروائی کریں اور دہشتگردوں کا مکمل صفایا کریں۔ ہما بیگم سینئر نائب صدر خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں گوادر سے کراچی جانے والی بس کو بزی ٹاپ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بس سے اتار گولی مار کر ہلاک کرنے کی افسوسناک خبر نے ایک بار پھر صوبے کے پر امن شہریوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی …

مزید پڑھیں

کوسٹل ہائی وے فائرنگ کے واقعے کی وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم عمران خان نے گوادر کوسٹل ہائی وے پر دہشتگرد کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

امن دشمن بیرونی آقاؤں کے اشارے پر اپنوں کا ہی خون بہا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ امن کے دشمن اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر اپنے ہی لوگوں کا خون بہا رہے ہیں۔ کوسٹل ہائی وے پر 14 افراد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جام کمال نے کہا کہ بزدل دہشت …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ، ایک سال میں 2094بچیاں اور 1738بچے جنسی تشدد کا شکار ہوئے، سب سے زیادہ واقعات صوبہ پنجاب میں رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ منظرِ عام …

مزید پڑھیں

ننھی نشوا کے ساتھ بہت تکلیف دہ معاملہ ہوا۔ غفلت کے مرتکب افراد کے ساتھ رعایت نہیں ہونی چاہئے۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات و ترجمان طاہر ملک نے کراچی میں کمسن بچی نشوا کے ذہنی طور پر مفلوج ہوجانے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ننھی نشوا کے ساتھ بہت تکلیف دہ معاملہ …

مزید پڑھیں

سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی، سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف سے ہنرمند خواتین میں سرٹیفیکٹ تقسیم کرنے کی تقریب این ڈی ایف سینٹر ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم این ڈی ایف پاکستان کی طرف …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بونے ہماری قیادت پر تنقید سے گریز کریں، ورنہ ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے۔ تیمور تالپور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی ہماری قیادت پر تنقید کرکے اپنے چھوٹے پن کا مظاہرہ کررہے ہیں وہ در اصل عمر کے اس حصہ میں ہیں جہاں لوگ سٹھیا جاتے ہیں، اس لئے بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے ذمے داروں کی پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس گردی کے خلاف ایم کیو ایم زون میرپورخاص کی پریس کانفرنس۔ زونل انچارج مجیب الحق، زونل ممبرز آفاق احمد، سلیم خان، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے وائس چیئرمین فرید احمد خان اور دیگر …

مزید پڑھیں