اپریل 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے باعث گندم کی فصل کو شدید نقصان 9 گھنٹے بجلی کا نظام معطل رہا، تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف شہروں سمیت میہڑ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبے اور وفاق میں ایک ہی دن روزہ رکھنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رمضان المبارک کے چاند دیکھنے کے حوالے سے پشاور میں کرنے کے لئے بھی اقدامات تیز …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین حادثے کو 11 سال بیت گئے دنیا میں دہشتگرد اور انتہا پسند ملک کے طور پر پہچانے جانے والے بھارت نے اس سانحے میں دہشتگردی کے شکار افراد کے اہل خانہ کے ساتھ نہ انصاف کر سکا اور نہ ہی سانحے میں …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبرپختونخوا کے میگا بس منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل میں تاخیر پر صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور اب منصوبے کی تکمیل تک تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے قبل کوئی …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ضلع سانگھڑ کی تاریخ میں پہلی بار شفاف طریقے سے آئل اینڈ گیس سوشل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے چئیرمین سینیٹر امام الدین شوقین کی سربراہی میں 74 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے ترقیاتی کام ہونے جارہا ہے۔ جس میں حکومتی و اپوزیشن کے ممبران …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) گزشتہ تین دن سے وقفہ وقفہ سے کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلہ پر بارشوں کے باعث ضلع راجن پور خصوصاً کوہ سلیمان سے نکلنے والے ندی نالوں میں طغیانی جس سے ندی نالوں میں طغیانی کاہا سلطان میں تیس ہزار کیوسک سیلابی پانی گزررہا ہے …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا صارفین کہ جانب سے 208 شکایتی درخواستیں جمع کی گئی صارفین کے ڈیڈکشن بلز موقع پر ہی ختم کئے گئے۔ عوامی شکایات پر حکومتی ہدایات پر …
مزید پڑھیں اپریل 14, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (شاہد عمران چشتی) پروونشل ڈیزائزٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور سیاحتی مقامات کے تمام پکنک پوائنٹس پر شہریوں کے جانے پر پابندی عائد کردی۔ پی ڈی ایم اے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے سب سے قدیم تھانے کی عمارت کو اصل حالت میں بحال کرکے اس تاریخی ورثے کو محفوظ کردیا گیا ہے، اس جگہ ایک سو اٹھاون سالہ تاریخ میں جرم کی دنیا کے ہزاروں واقعات سموئے ہوئے ہیں۔ جنگ آزادی کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی نے …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی خودکش حملے کے بعد کوئٹہ کی فضا سوگوار ہے جبکہ واقعے کے خلاف ہزاری برادری کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے۔ ہزارہ برادری کی جانب سے ہزار گنجی خودکش دھماکے کے خلاف مغربی بائی پاس پر 23 گھنٹے سے …
مزید پڑھیں