Home / اسلام آباد / پاک بھارت تعلقات پر آگے بڑھنے کے حوالے سے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے۔ پاکستان کو اپنی پوزیشن بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

پاک بھارت تعلقات پر آگے بڑھنے کے حوالے سے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے۔ پاکستان کو اپنی پوزیشن بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ خطوط کا لکھا جانا موجودہ سفارتی پروٹوکول کا حصہ ہے۔ پاک بھارت تعلقات پر آگے بڑھنے کے حوالے سے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے۔ پاکستان کو اپنی پوزیشن بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں ترقی کیلئے امن اور خوشحالی ضروری ہے۔ جنوبی ایشیاء میں امن، ترقی اور خوشحالی تمام تر مسائل کے حل کیلئے آگے بڑھنے سے آسکتی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دوطرفہ مسائل میں جموں و کشمیر کے مسئلے کا حل بھی شامل ہے۔ تعاون کے ذریعے متحرک ہوکر کشیدگی کم کرکے دوطرفہ امن ممکن ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے