اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع نے تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ کیا۔ جس میں غیر حاضر سٹاف، سکولوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بے گھر خاندانو ں کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کی جائے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ابوا لحسن نے پریس کلب پر وائس آف کراچی کے زیر اہتمام بے گھر خاندانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشہور صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھٹائی سائیں کی شاعری عشق الہی سے لبریز اور امن و محبت کے پیغام سے مرصع ہے، آپ نے سندھ میں اسلام کو …
مزید پڑھیں اکتوبر 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عارف نواز خان کی ہدایات پر پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لئے پولیس لائنز گجرات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توصیف حیدر کی زیر نگرانی علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم عزاء خانہ زہرا میں سالانہ مجلس عزاء، شب بیداری بلسلسہ شہادت سکینہ بنت الحسینؓ کا انعقاد۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی 13 صفر کو عزا خانہ زہراء جمن شاہ ٹنڈو آدم میں مجلس عزا و شب بیداری بسلسلہ شہادت معصومہ سکینہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان ملک یوتھ فیڈریشن کی جانب سے طلبہ و طلبات کے لیے”پاکستان آرمی و دیگر آرم فورسز میں کس طرح شمولیت اختیار کی جاٸے“ کے حوالے سے بہترین آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسپیکر (ر) میجر مرزا مسرور بیگ نے طلبہ و …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چہلم حضرت امام حسینؓ کے حوالے سے ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ماتمی جلوسوں و مجالس کے منتظمین اہل تشیع مکتب فکر کے نمائندگان و علمائے کرام …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14، 15 اور 16 اکتوبر کو تین دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگایا جاۓ گا تاکہ عرس مبارک پر آنے والی عوام کو صاف اور ٹھنڈا پانی مہیا …
مزید پڑھیں اکتوبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے تشدد کا راستہ اختیار کیا تو انتقام لیا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسی ادارہ سے محاذ آرائی کے بغیر پرامن …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، انہیں سمجھ نہیں آرہا کہ کس طرح کام کرنا ہے، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے زمہ …
مزید پڑھیں