ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال نے ڈی ایس پی کبیروالا کے ہمراہ چائینیز کیمپ کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی. کیمپ میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا. اس حوالے سے ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ چائینیز انجینئرز کی حفاظت …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک اپنے مادر وطن کا دفاع کریں گے۔ یوم بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ اس …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بے حرمتی، لوٹ مار ، مظالم اور لاکھوں فوجیوں کی موجودگی کے باوجود بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکے گا۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران کی ایک اور کاوش۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بیٹ 6 کے افسران انسپکٹرمحمود اختر اور سب انسپکٹرنیاز احمد دوران پیٹرولنگ ڈیوٹی پر موجود تھے کہ ایک ہائی ایس پٹرولنگ گاڑی کے پاس رکی جس …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 10 محرم الحرام کی رات 12 بجے تک رہے گی تین روزہ ڈبل سواری پر …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ سروسز بے لگام ہوتی جا رہی ہیں۔ بے روزگار نوجوانوں سے 300 سے 1500 روپے فیس وصول کی جاتی ہے۔ یہ صورتحال روزگار کے نام پر لوٹ مار ہے۔ ٹیسٹ کے انعقاد کے بعد …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر آفس سندھ اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت اراکین قومی …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جو پانچ گناہ بڑی طاقت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے، یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) دفاع وطن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر۔ تفصیلات کے مطابق ارض پا ک کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, نصیرآباد
ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے کے لئے بڑی ڈیجیٹل سکرین کی تنصیب۔ ویڈیوز دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔ تحصیل بازار میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر بازئی کی جانب سے نصب کی گئی سکرین پر ویڈیوز …
مزید پڑھیں