جون 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پورے ضلع نوشہرو فیروز میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ایس ایس پی نوشہرو فیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کے حکم پر امن امان کو مزید بہتر بنانے میں ڈی ایس پی نوشہروفیروز ایوب درس، ایس ایچ او …
مزید پڑھیں جون 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کی حکومت پر سوالات اٹھانے کے بجائے اپنی سندھ حکومت کی 11سالہ کارکردگی پر نظر ڈالے۔ عوام کو کس نے بے وقوف بنایا ہے …
مزید پڑھیں جون 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے واضح کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کوحکومت نہیں ہٹاسکتی، یہ جوڈیشل کونسل کا معاملہ ہے، اپنے ججز پر اعتماد کریں، وہ انصاف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے سرکاری دورے پر کیمبرج یونیورسٹی میں خطاب کرتے …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت رویت ہلال کیلئے علمائے کرام کا غیر سرکاری اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے چاند کی رویت اور کل بروز منگل عید منانے کا اعلان کیا۔ …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بی بی سی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل …
مزید پڑھیں جون 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ساہیوال
چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور اس بار رمضان بازار میں بھی عوام کو سستی،معیاری اور …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعظم عمران خان کے لیے اژدھے کے چمڑے سے چپل تیار کرنا پشاور کے چچا نورالدین کو مہنگا پڑگیا۔ محکمہ جنگلی حیات نے پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا جبکہ چچا نور الدین کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان کےلیے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی حکومت نے گذشتہ دنوں ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے پاکستان میں دل کے امراض کے سب سے بڑے ہسپتال نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈزیزز، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹراورنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائیلڈ ہیلتھ کو سپریم کورٹ کے 17 جنوری کے فیصلے کا سہارہ …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کرنے والے بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا جسکی وجہ سے وطن عزیز میں کرپشن میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی …
مزید پڑھیں جون 3, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ججز سے متعلق معاملہ وزارت قانون کا دائرہ اختیار، ایسٹ ریکوری یونٹ کو تین ججز کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق شکایات ملیں۔ یونٹ نے چھان بین کرکے معلومات وزارت قانون کو بھیجیں۔ وزارت قانون اور ایسٹ ریکوری یونٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا ہے جس …
مزید پڑھیں