مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کا قیام اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے یہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت وفاقی اکائی کا اضافہ ہوگا اور اس سے وفاق پاکستان بہت مضبوط ہوگا۔ سرائیکی صوبے کے …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹریفک کے قوانین کی آگاہی مہم شروع ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن اور ایس ایس میرپورخاص جاوید بلوچ نے پوسٹ آفس چوک پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کرنے کے لیئے عوام میں پمفلیٹس تقسیم کیے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک یوم ِشہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر فل پروف حفاظتی انتظامات اور جلوسوں کی گذرگاہوں پر صفائی ستھرائی کے کام میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے۔ دورے کے دوران سول و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔ جس میں پاک ایران تعلقات، امریکا، ایران کشیدگی، مشرق وسطی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ٹی وی پر نشر کی جانے والی چیئرمین نیب جاوید اقبال سے متعلق خبر کی سختی سے تردید کردی۔ نیب اعلامیے کے مطابق نجی چینل کی خبر جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا ہے، یہ ایک بلیک میلرز کا گروپ ہے جس …
مزید پڑھیں مئی 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر آج کراچی آئینگے۔ وزیراعظم خان گڑھ گھوٹکی میں وفاقی وزیرعلی محمد مہر کے انتقال پر انکے اہلخانہ سے تعزیت کرینگے وِزیراعظم عمران خان سہ پہر کراچی پہنچیں گے وزیراعظم صنتعکاروں، عمائدین شہر اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن و استحکام کے سفر کے ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے تاہم ارتقا کا یہ عمل آہستہ مگر مثبت سمت میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ماہ مقدس رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اور عیدالفطر میں صرف دس بارہ دن رہتے ہیں مگر مہنگائی کے شدید طوفان کے باعث ابھی تک مارکیٹوں میں عوام خصوصاً خواتین و بچوں کا رش جوش و خروش نہیں بڑھ …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ملتان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) آفیسر انچارج پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق پاکستان نیوی میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ وہ امیدوار جنہوں نے میٹرک (سائنس) اور ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) کے امتحانات …
مزید پڑھیں مئی 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےالیکشن میں کامیابی پر نریندرمودی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادیوں کی کامیابی پر وزیراعظم نریندرا مودی کو مبارکباد …
مزید پڑھیں