تازہ ترین
Home / اسلام آباد / آصف زرداری کی اسلحہ اور اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے۔ اسامہ قادری

آصف زرداری کی اسلحہ اور اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے۔ اسامہ قادری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اسامہ قادری نے کہا کہ آصف زرداری کی اسلحہ اور اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما اسامہ قادری نے کہا کہ آصف علی زرداری بتائیں کل ان کی مسلح سوچ نہ ہونے اور سندھ میں اکثریت ہونے کا مطلب کیا تھا، مرتضی بھٹو کو کس نے قتل کرایا، الذوالفقار بنانے اور پاکستان توڑنے والے کون تھے، آصف زرداری کے ذہن میں رہے اسلحہ اوراکثریت کی دھمکی سے ہم نہیں ڈرتے، ہم جنگ آزادی لڑنے والوں کی اولاد ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے