تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختوانخوا کے نئے اضلاع کی تمام 16 صوبائی نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی وائٹ واش ہوگئی

خیبر پختوانخوا کے نئے اضلاع کی تمام 16 صوبائی نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی وائٹ واش ہوگئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختوانخوا کے نئے اضلاع کی تمام 16 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ آزاد امیدوار 6, پاکستان تحریک انصاف 5 ، جمعیت علماء اسلام ف 3 ، جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی ایک 1 نشست پر کامیاب۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا کوئی امیداور کامیاب نہیں ہوا۔ مسلم لیگ ن کا سابق فاٹا کے الیکشن میں نام و نشان نہیں۔ مسلم لیگ ن نے 16 نشستوں پر 5 امیدوار اتارے لیکن وائٹ واش ہوگئی اور یہی حال پاکستان پیپلز پارٹی کا رہا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے