تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کا چائینیز کیمپ نور پور کا اچانک دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کا چائینیز کیمپ نور پور کا اچانک دورہ

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال نے ڈی ایس پی کبیروالا کے ہمراہ چائینیز کیمپ کی سیکورٹی ڈیوٹی چیک کی. کیمپ میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کو بھی چیک کیا. اس حوالے سے ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ چائینیز انجینئرز کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بیرون ملک جانے والے مسافروں کی روانگی سے قبل ایئرپورٹس پر سفری دستاویزات کی تصدیق کا عمل شروع

لاہور (نوپ نیوز) بیرون ممالک جانے والے مسافروں کو مالی نقصان اور آف لوڈنگ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے