تازہ ترین
Home / پاکستان (page 567)

پاکستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما سابق ایم این اے پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس۔ پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے۔ وہ ایک وضعدار و جرات …

مزید پڑھیں

سابق ایم این اے و سابق ضلعی چیئرمین میرپورخاص پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کراچی میں انتقال کر گئے، جنازہ نماز کل صبح دس بجے میرپورخاص ادا کی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق ایم این اے سابق ضلع چیئرمین میرپورخاص انتہائی معتبر شخصیت جیلانی جماعت کے روحانی رہنماء پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کا کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی جنازہ نماز کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے دعوت دلیم کا اہتمام، صحافی تنظیموں، سیاسی اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں نجی حال میں دعوت دلیم کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے علاوہ سیاسی، سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی، کراچی یونین آف جرنلسٹس کی خصوصی دعوت پر سجاس نے بھی …

مزید پڑھیں

سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ طاہر ملک

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک کا سیکورٹی اداروں کو محرم الحرام کے بہترین انتظامات پر خراج تحسین۔ سیکورٹی اداروں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے قدم قدم پر سیکورٹی …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اسوہ شبیری پر عمل پیرا ہے اورمظلوم کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑے گی، کشمیری شہدائے کربلا کے راستے پر چل رہے ہیں، ان کےحوصلوں کو آزمانے والوں کو شکست ہوگی۔ دس محرم الحرام …

مزید پڑھیں

بلدیو کمار کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کا رد عمل، بلدیو کمار جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر باضابطہ رد عمل میں کہا کہ وہ جہاں چاہیں رہ سکتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا ان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سردارسورن سنگھ کے قتل …

مزید پڑھیں

بھارت کی خلا سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر بھارت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ خلا سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خبر ہے کہ …

مزید پڑھیں

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے خانوادے کی اسلام کے لیے عظیم قربانی تا قیامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائمخانی، مرکزی ذمہ داران اور ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہمراہ یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور انکے خانوادے کی اسلام کے لیے عظیم قربانی تا قیامت ہمارے لیے مشعل راہ …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا مرکزی جلوس کے مختلف روٹس کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹس پر پولیس ڈپلائمنٹ اور مجموعی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ مرکزی مجالس/جلوس کی سیکیورٹی مانیٹرنگ وضع کردہ جدید سسٹم سے یقینی بنائی جارہی ہے۔ سندھ پولیس کے تمام یونٹس محرم سیکیورٹی پلان پرعمل درامد میں مصروف ہیں۔ مرکزی جلوس …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ویسٹ زون کا امام بارگاہ خیرالعمل انچولی کا دورہ

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی نے ویسٹ زون کی امام بارگاہوں اور زون میں جاری جلوسوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ بعد امام بارگاہ خیرالعمل انچولی کا ہمراہ ایس پی گلبرگ ڈویژن ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ زون، زیڈ آئی بی انچارج ویسٹ …

مزید پڑھیں