تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر تین روز کے لئے پابندی عائد، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر تین روز کے لئے پابندی عائد، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 10 محرم الحرام کی رات 12 بجے تک رہے گی تین روزہ ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ وزیر اعلی سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا تھا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، خواتین، بچے، بوڑھے اور صحافی ڈبل سواری کی پاپندی سے مستثنی
ہونگے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے