Home / پاکستان (page 388)

پاکستان

چترال میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کی جانب سے قرنطینہ مراکز میں ناقص انتظامات پر ایم این اے کی برہمی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے منتحب رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے بالائی چترال کا دورہ کرکے وہاں قرنطینہ مراکز انتظامیہ کی جانب سے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایک اخباری کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا چترالی نے کہا کہ بالائی چترال …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی جانب سے پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر کا قیام، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا سیکرٹری روشن شیخ کے ہمراہ دورہ

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات، اطلاعات و جنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کا پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر کراچی کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں قائم کردیا گیا ہے، جس کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی میرپورخاص کے شعبہ الخدمت نے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل، پولیس، سیکورٹی اداروں اور میڈیا کوریج کرنے والے صحافیوں کو فوڈ بسکٹ پیکٹ تقسیم کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر سرکردہ میڈیکل ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل عملہ، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں اور میڈیا کوریج کرنے والے صحافیوں کو جماعت اسلامی خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ضلع میرپورخاص کے مختلف …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا کورونا وائرس اور حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر میرپورخاص تبلیغی مرکز کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کا کورونا وائرس اور حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر میرپورخاص تبلیغی مرکز کا دورہ۔ سندھ حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص کا کرونا وائرس سے متعلق آگاہی اور حالیہ ملکی صورتحال و دفعہ 144 …

مزید پڑھیں

نئے سول ہسپتال میرپورخاص میں کورنٹائن سینٹر تمام سہولیات کے ساتھ شروع کردیا گیا 50 بیڈ میں سے 20 بیڈ لگا دیے گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نئے سول ہسپتال میرپورخاص میں کورنٹائن سینٹر تمام سہولیات کے ساتھ شروع کردیا گیا پچاس بیڈ میں سے بیس بیڈ لگا دیئے گئے۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر ذاہد حسین میمن، ای ایس پی …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی بلال غفار اپنے حلقے پی ایس 103 کی غریب عوام میں راشن تقسیم کرنے میں سرگرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے گزشتہ روز اپنے حلقے پی ایس 103 کی غریب عوام میں راشن تقسیم کرنے کا خصوصی اہتمام کیا، حلقے میں راشن کی تقسیم کا عمل روزمرہ کی بنیاد پر کمانے والے افراد کے لیے …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں سمیت دیگر مریض بھی پریشان ہیں، عوام بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی تھیلیسیمیا کے مریضوں کو خون عطیہ کرنے کی اپیل کی تھی جس پر پی ٹی آئی ملیر کی جانب سے عسکری ٹاؤن کے شمائلہ اسکول میں خون جمع کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا۔ مشیر ساحلی امور محمود مولوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور مشیر برائے ساحلی امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے اور چین اور پاکستان ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں، کوئی بھی …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کا کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سالانہ انتخابات میں بلامقابلہ نومنتخب صدر و دیگر ذمہ داروں کو مبارک باد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے کراچی یونین آف جرنلسٹس …

مزید پڑھیں

سفید پوش عوام کو بھیک میں راشن نہیں روزگار کی بحالی چاہئیے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ سفید پوش عوام کو بھیک میں راشن نہیں، روزگار کی بحالی چاہئیے۔ پاکستانی خوددار قوم ہے، اکثریت زکوۃ و خیرات کا راشن اور قطاریں پسند نہیں کرتی، کشکول پھینک دیا جائے۔ ملک بھر میں …

مزید پڑھیں