Home / پاکستان (page 410)

پاکستان

ٹنڈو آدم ضلع سانگھڑ میں سندھ کا پہلا شطر مرغ فارم کا افتتاح آج صوبائی وزیر براۓ ماہ گیری اور لائیو اسٹاک عبدالباری پتافی نے کیا

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم ضلع سانگھڑ میں سندھ کا پہلا شطر مرغ کا فارم قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح آج صوبائی وزیر براۓ ماہ گیری اور لائیو اسٹاک عبدالباری پتافی نے کیا۔ ٹنڈو آدم کے قریب سانگھڑ روڈ پر قائم گاؤں سچے ڈنو وریاہ میں …

مزید پڑھیں

تئیس مارچ کو پشاور میں منعقد ہونے والے ‘عزم نوجوان ہمارا پاکستان’ یوتھ کنونشن میں تناول مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر سے نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ یاسر عباس

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 23 مارچ کو پشاور میں منعقد ہونے والے ‘عزم نوجوان ہمارا پاکستان’ یوتھ کنونشن میں تناول مانسہرہ سمیت ہزارہ بھر سے نوجوان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ صدر جماعت اسلامی یوتھ پی کے-32 یاسر عباس۔ تفصیلات کے مطابق صدر جماعت اسلامی یوتھ پی کے-32 یاسر …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس پارلیمانی امور کے وزیر کی درخواست پر ستائیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کا اجلاس پارلیمانی امور کے وزیر کی درخواست پر ستائیس مارچ تک ملتوی کردیا گیا جمعہ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا اجلاس کے آغاز پر ایوان میں اراکین کی تعداد …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے بند، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل کرنے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) ‏خیبر پختونخوا کے تمام تر تعلیمی ادارے 15 دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ، میٹرک سمیت تمام جاری امتحانات بھی ملتوی کابینہ کا فیصلہ۔ صوبائی کابینہ اجلاس میں تمام ہاسٹلوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ، تمام فیسٹیولز اور جیلوں میں ملاقاتیں معطل …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے مخصوص ہسپتالوں کی وائرل فہرست کو غلط قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سندھ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں 9 آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ ڈی اے انجینئر ایسوسی ایشن کے صدر اور ایم کیو ایم حیدرآباد کے رہنماء ماشاء اللہ راجپوت نے پاکستان ہاؤس میں چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات کرکے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر سندھ کے صدر و ممبر نیشنل …

مزید پڑھیں

کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی کے درست اعداد و شمار عوام کے علم میں لائی جائیں، الیکشن کمیشن اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں تضاد ہے۔ اعداد و شمار کے تعین کے بغیر جنرل الیکشن …

مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا، تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے شدید بارشوں کے باعث مختلف شاہراہوں پر کھڑے پانی کو ہٹانے سمیت بند نالوں کو کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سید ظفر علی شاہ نے حیات آباد کے مختلف علاقوں کے دورے …

مزید پڑھیں

باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ باہمی عدم تعاون کی وجہ سے مسائل درپیش آتے ہیں اس لئے کوشش کی جائے کہ مل جل کر کام کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے 16 سے 20 مارچ تک ہونے والی انسدادِ …

مزید پڑھیں