Home / پاکستان (page 389)

پاکستان

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ کی میڈیکل سے وابستہ افراد سے اپیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ کی میڈیکل سے وابستہ افراد سے اپیل، یہ وقت گھروں رہنے کا یا چھپنے کا نہیں ہے۔ ایکسپو سینٹر میں قائم قرنطینہ سمیت دیگر قرنطینہ اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ادویات سمیت علاج معالجے کے لئے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے اور قوم کی رہنمائی کے لئیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلائے جائیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بین الاقوامی وبا کورونا وائرس سے لڑنے اور قوم کی رہنمائی کے لئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس بلائے جائیں۔ عوام کے تحفظ اور مفاد کے لئے فوری و قومی اتفاق رائے کے …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان نے کراچی میں 50 ہزار گھروں میں راشن پیک، تازہ کھانا اور دودھ پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان نے کراچی میں 50 ہزار گھروں میں راشن پیک،تازہ کھانا اور دودھ پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا۔ 1200 کارکنان کو خصوصی پاسیز دلوانے کیلئے کمشنر کراچی سے رجوع کیا گیا ہے، بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد …

مزید پڑھیں

ہم کورونا کیخلاف نبرد آزما ہیں آئمہ و خطباء اور علماء کرام پر من گھڑت مقدمات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ مولانا راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے قوم نے باہم مل کر بچنا اور دوسروں کو بچانا ہے، قوم آزمائش کی گھڑی سے گزر رہی ہے، ہمیں اپنے اعصاب پر قابو پانا …

مزید پڑھیں

گجرات ضلعی حکومت کی کورونا وائرس کے پیش نظر کارکردگی قابل تحسین

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ضلعی حکومت کی کارکردگی قابل تحسین، وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے جیل چوک، کچہری چوک، قمر سیالوی روڑ سمیت گجرات کے تمام مین چوک بیریئر لگا کر ٹریفک کے لئے بند کر دیئے …

مزید پڑھیں

پریس کلب کوٹلہ کی میڈیا ٹیم کا سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ، انچارج سول ہسپتال کوٹلہ ڈاکٹر اورنگ زیب سے ملاقات

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پریس کلب کوٹلہ کی میڈیا ٹیم کا سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ، انچارج سول ہسپتال کوٹلہ ڈاکٹر اورنگ زیب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اورنگ زیب نے میڈیا ٹیم کو بتایا کہ عوام سے التماس ہے کہ غیر ضروری اور …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو میرپورخاص پولیس کی طرف سے خصوصی سلامی کے ساتھ پھولوں کے ہار پہناۓ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ پولیس نے کورونا وائرس سے فرنٹ لائن کے طور پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو ہسپتال میں جاکر خصوصی سلامی دینے اور پھولوں کے ہار پہنانے کا عمل شروع کردیا۔ میرپورخاص میں ایس ایس پی جاوید بلوچ کی ہدایات پر متعلقہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں نوابزادہ گہرام بگٹی کی طرف سے غریبوں میں راشن تقسیم کیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی نے اپنے حلقہ انتخاب کے غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا وہ گزشتہ رات کو اسلام آباد سے ڈیرہ بگٹی پنہچنے پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر نوابزادہ گہرام بگٹی نے مخیرحضرات اور …

مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدايت پر حلقہ این اے 243 ميں طاہر ملک، وومن ونگ کی سابقہ وائس پريزيڈنٹ فرحانہ شہزاد، سعيد انور اور پارٹی کارکنان نے مِلکر راشن تقسيم کيا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدايت پر وزيرِ اعظم پاکستان عمران کا حلقہ این اے 243 ميں طاہر ملک، وومين ونگ کی سابقہ وائس پريزيڈنٹ فرحانہ شہزاد، سعيد انور اور پارٹی کارکنان نے مِلکر راشن تقسيم کيا، شہر قائد کے مخیر حضرات سے اپیل ہے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل …

مزید پڑھیں