اکتوبر 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کا کمالیہ کلمہ چوک میں سہولت بازار کا دورہ اے سی کمالیہ کے ہمراہ اسٹال پرموجوداشیاء ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لیا مہنگائی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ایف آئی آر کا اندارج ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر …
مزید پڑھیں ستمبر 19, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
پانی کھڑاہونے سے علاقے میں تعفن، بدبواور وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ اہل علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ سمیت اعلیٰ حکام سے کاروائی کا پر زور مطالبہ کمالیہ (ویب ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق کمالیہ محلہ بہلول والا کی مین اور ملحقہ گلیاں دریا کا منظر پیش …
مزید پڑھیں اگست 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ، سائلین سے عملہ کے رویہ اور نقول کے حصول کے عمل کی شفافیت بارے دریافت کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کی انچارج ریکارڈ اراضی …
مزید پڑھیں اگست 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق چیئرمین بلدیہ کمالیہ ملک محمد شریف نے پریس کلب کمالیہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی فلاحی کاموں کو سیاست پر ترجیح دیتے ہیں۔ کمالیہ …
مزید پڑھیں اگست 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ ( ویب ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرو ایڈمنسٹریٹرمحمد عرفان ہنجرہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کااچانک وزٹ کیاانہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ڈینگی وارڈ اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجرا نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی مرتبہ ڈائریکٹر سندھ فشریز کی جانب سے جولائی کی پابندی کے ساتھ ساتھ کراچی فش ہاربر پر مچھلی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ 1700چھوٹی بڑی لانچیں جو کھلے سمندر سے شکار لے کر آرہی ہیں، کراچی فش ہاربر پراگر انہیں …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز جتوئی اور چیف میونسپل آفیسر ٹنڈو آدم محمد ابراہیم عمرانی نے مون سون کی بارشوں کی آمد سے قبل سیوریج لائنوں اور بڑے نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا اور میونسپل چیف آفیسر نے سینیٹری …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کارکنان صفوں میں اتحاد و یکجہتی قائم رکھتے ہوئے تنظیمی کام کو تیز کردیں، پاکستان سنی تحریک نے انتہا پسندی و دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں، دو اعلیٰ قیادتوں کو دہشتگردی …
مزید پڑھیں جولائی 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹیرز کے صدر شیخ عمر ریحان نے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے تحت کورنگی میں پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارک کے قیام کو انسان دوست اور ماحول دوست اقدام قرار دیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے ڈپٹی …
مزید پڑھیں جولائی 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سٹی تاجر اتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کی نظر ہونے والی تمام بند مارکیٹیں جمعہ سے کھول دی جائیں گی۔ برائے نام لاک ڈاؤن کو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نام دیکر کراچی کے …
مزید پڑھیں