Home / پاکستان (page 390)

پاکستان

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کی جانب سے قائم کردہ فنڈ میں سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی 50 لاکھ روپے عطیہ کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ تمام کرکٹرز اور ملازمین کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مالی امداد کے ذریعے حکومتی ایمرجنسی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ اس سلسلے میں پی سی بی کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی مجموعی …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر و پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کام کر رہے ہیں۔ میں ڈاکٹر اور طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ویڈیو پیغام، انتظامیہ اور طبی عملہ کو خراج تحسین۔ ہمارے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کام کر رہے ہیں۔ میں ڈاکٹر اور طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ قانون …

مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا ہے اور اب سے کوئی بھی شخص نہ کوئٹہ سے باہر جاسکے گا نہ اندر آسکے گا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کو …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس کے مزید 40 نئے کیسز رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا میں ایک ہی روزمیں مزید 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے زائرین میں سے 38 افراد میں …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ منافع خوری کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کل سے کریک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ر بلال شاہد راؤ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ منافع خوری کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کل سے کریک ڈاؤن ہوگا۔انہوں نے صحافیوں سے اپیل …

مزید پڑھیں

کراچی اسپورٹس فورم نے شہر میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ کھلاڑیوں، آرگنائزر اور گراؤنڈز اسٹاف کو گھروں پر راشن پہنچانے کے کام کا آغاز کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اسپورٹس فورم نے کورونا وائرس کے پیش نظر شہر میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ان کھلاڑیوں، آرگنائزر اور گراؤنڈز اسٹاف کو جو معاشی طور پر کمزور ہیں اور شہر کی موجودہ صورت حال کے باعث اپنے گھروں تک محدود ہیں ان کے گھروں …

مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید سے اپیل ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر میڈیسن کاروباری اشخاص کو خصوصی اجازت فراہم کی جائے۔ ہول سیل کراچی فارما ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہول سیل کراچی فارما ایسوسی ایشن کے صدر زبیر میمن، جنرل سیکریٹری اسلم پولانی، سرپرست عارف چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومتِ سندھ کی ہنگامی بنیادوں پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ اندرونِ سندھ کے متعدد علاقوں سے انہیں فون موصول ہوئے …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران صحافی اپنے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے صحافیوں پر کوئی پابندی عائد نہیں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی لازوال دوستی دنیا کیلئے عمدہ ترین مثال ہے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان  ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ چین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ پاکستان اور چین کی لازاوال دوستی کی روشن تاریخ دنیا کیلئے عمدہ ترین مثال ہے۔ چین ان دنوں خود مشکل حالات سے دوچار ہے لیکن …

مزید پڑھیں

چترال میں ایک اور مشتبہ مریض کو معائنہ کیلئے پشاور لے گئے۔ مشتبہ مریض ایک ہفتہ پہلے کراچی سے آیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں تیسرے مشتبہ مریض کو بھی پشاور ریفرکیا گیا۔ حنیف اللہ نامی طالب علم جو گورنمنٹ ڈگری کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم ہے وہ ایک ہفتہ قبل کراچی سے آیا تھا۔ طبیعت خراب ہونے پر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لے گئے …

مزید پڑھیں