تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین سمیت تمام ذمہ داران و عہدیداران کا سید منور حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین سمیت تمام ذمہ داران و عہدیداران کا سید منور حسن کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور، چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی، وائس چیئرمین اعظم منہاس اور خلیل احمد تھند، لاہور کے صدر عبداللہ منصور، کراچی ڈویژن کے صدر عبدالحاکم قائد سمیت پاسبان کے ملک بھر کے عہدیداروں اور ممبران نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر دلی دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ پاسبان عہدیداران نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور لواحقین کے صبر جمیل کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: جمعیت علمائے اسلام (نورانی) سندھ کے سابق صدر پاسبان میں شامل ہو گئے
https://www.nopnewstv.com/former-president-of-jui-n/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے