اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی ایم این اے شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات قابل تعریف ہیں یہ بات انہوں نے نئے تعمیر …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے متاثرہ خواجہ سراؤں میں جماعت اسلامی کے شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت راشن تقسیم کیا گیا، راشن تقسیم کے موقع پر امیر جماعت اسلامی میرپورخاص حاجی نور الٰہی مغل، الخدمت فاؤنڈیشن کے کوآرڈینیٹر …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے خاندانوں کے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن ایم کیو ایم کی جانب سے میرپورخاص کے مقامی ہال میں راشن بیگز کی تقسیم کے موقع پر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کنور نوید …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں سندھ ہائی کورٹ کے واضع احکامات کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں اور اسٹاف کے لیے کورونا سے بچاؤ اور تشخیص کے لیئے ضروری سامان نہ ملنے کا انکشاف۔ سینٹرل جیل میرپورخاص کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ عظیم قادر تھیبو نے …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس میں دعووں کو سندھ کی دکھی عوام کیساتھ بھونڈا مذاق قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوامی ریلیف …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ اربوں روپے خرچ کر کے بنائی جانے والی ٹائیگر فورس سیاسی مفادات کے حصول کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث جب کہ لوگ بھوک اور …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا اہم اجلاس موضع رولیہ (چودھری نثار احمد ہاؤس) میں انعقاد پذیر ہوا، مہمان خصوصی ڈاکٹر طارق سلیم (صوبائی امیر جماعت اسلامی) جبکہ میزبان چودھری نثار احمد رولیہ (اٹلی) تھے۔ جبکہ چودھری شبیر احمد ککرالی …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے نیپا چورنگی پر واقع 400 بستروں پر مشتمل غیر فعال سرکاری ہسپتال کی عمارت کو فوری طور پر کورونا وائرس کے علاج معالجے کے لئے ہنگامی طور پر استعمال میں لانے کے لئے صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، چیف …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے پاک آرمی چھور کینٹ کے بریگیڈیئر نعمان اور ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن کے ہمراہ نئے تعمیر ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپورخاص میں قائم آئسولیشن سینٹر اور قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا اس موقع پر پاک فوج …
مزید پڑھیں اپریل 1, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے جہاں ملک کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے وہیں لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے ہمارے اسپورٹس مین بھی اپنے گھروں تک …
مزید پڑھیں