تازہ ترین
Home / پاکستان (page 386)

پاکستان

چترال کے تاریخی قصبے دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد موجودہ صوبائی حکومت نے پہلی بار آر سی سی پل کا کام شروع کروادیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت میں یہاں پیدل …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ قابل مذمت، دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنانے پر رینجرز اور سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایس ایم منیر، شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹرینڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

پولیس اور رینجرز نے بروقت کارروائی کرکے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچالیا۔ معروف سماجی رہنما محمد فیصل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور معروف سماجی رہنما محمد فیصل نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردانہ حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے بروقت کارروائی کرکے شہر کو دہشت …

مزید پڑھیں

سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم و دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم، انورفاروقی، ارشد حسین، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، ایس بی بی اے کے سیکر یٹری عبدالناصر ایس او اے کے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن تقریب کا انعقاد ہوا، اس موقع پر روٹری انٹرنیشنل کے ٹرسٹی عزیز میمن مہمان خصوصی تھے، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ …

مزید پڑھیں

وزیر ہوا بازی نے غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر ملک اور پی آئی اے کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تمام وزارتوں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ کیا جائے۔ ایک طرف پائلٹس کا اسکینڈل کھڑا کرکے ملک اور پی آئی اے کی ساکھ کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا تو دوسری طرف پٹرول کی قیمت اچانک …

مزید پڑھیں

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں کی کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنما مولانا حیدر عباس عابدی نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات تاریخ انسانیت کے مشکل ترین حالات ہیں ملک بھر میں سال دو سال اور دس سال سے زائد عرصے سے بھی لوگ لاپتہ ہیں ملک بھر کی …

مزید پڑھیں

ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے و دیگر کی مانسہرہ آمد

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایم پی اے پی کے 31 بابر سلیم خان سواتی کی والدہ کی وفات پر سابق وزیر اعلی و گورنر مہتاب عباسی، صوبائی وزیر قانون کے پی کے شوکت سلطان، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی، صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی کی مانسہرہ آمد، ایم پی اے …

مزید پڑھیں

مانسہرہ کے علاقے لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لساں نواب فیڈر پر بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بار بار آنے جانے سے الیکٹرانک اشیاء جل جاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لساں نواب فیڈر پر آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر سے …

مزید پڑھیں

محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو مشینی طریقہ سے ملی بگ کے تدارک کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ 80 فیصد سے زائد تدارک کے ذریعے آم کے درخت کو معاشی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا …

مزید پڑھیں