Home / کھیل (page 166)

کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کا آغاز کرے گی۔ سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سوئیپ کرنے کے بعد قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کل سے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کا آغاز کرے گی۔ سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچز آئندہ ماہ ملائشیا …

مزید پڑھیں

احمد شہزاد کو میچ میں گیند کی حالت بدلنے سے متعلق پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 جرم کا مرتکب پایا گیا، میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

لاہور (سپورٹس ڈیسک) سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم کے کپتان احمد شہزاد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سندھ کے سہیل خان اور سنٹرل پنجاب کے اظہر علی کو پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر تنبیہ۔ احمد شہزاد کو میچ میں گیند کی …

مزید پڑھیں

دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد، جونیئر میں عتیق الرحمن اور سینئر میں غلام مصطفی نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ سیکریٹری ویسٹ ریحان اکرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ چیپمئن شپ کا انعقاد گزشتہ روز پاک کالونی میں کیا گیا، پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں جونیئر کیٹیگری کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے، پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے عتیق الرحمن …

مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ 259 رنز کے تعاقب میں بلوچستان نے 1 وکٹ کے نقصان پر 8 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ اس سے قبل 11 رنز کی سبقت سے دوسری …

مزید پڑھیں

اسکولز کی طالبات میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی اور اوبر میں شراکت داری، 6 ماہ کے دوران 15 سو سے زائد کرکٹرز فائدہ اٹھائیں گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کرک فار اَس پروگرام کے تحت خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اوبر کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ 6 ماہ پر مشتمل شراکت داری کا آغاز 31 اکتوبر 2019 سے ہورہا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان شراکت داری سے …

مزید پڑھیں

این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ تیسرے روز بغیر کسی نقصان کے 36 رنز سے کھیل کا دوبارہ آغاز کرنے والی سدرن پنجاب کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 319 …

مزید پڑھیں

این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 54 رنز کی سبقت حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں سدرن پنجاب نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 54 رنز کی سبقت حاصل کرلی۔ سدرن پنجاب کے 363 رنز کے جواب میں بلوچستان کی ٹیم نے مقررہ 83 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 345 رنز بنائے۔ …

مزید پڑھیں

کھیلوں کے میدان آباد ہونگے تو جرائم میں کمی واقع ہوگی، نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنے والی تنظیموں کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ صلاح الدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ صلاح الدین نے کہا ہے کھیلوں کے میدان آباد ہونگے تو جرائم میں کمی واقع ہوگی، نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنے والی تنظیموں کی دل سے قدر کرتا ہوں۔ صحت مند معاشرے کا وجود آج کے دور …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل۔ عمران بٹ کی شاندار ڈبل سنچری، 16 سالہ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی تیز گیندوں کے سامنے سندھ کی ٹیم مشکلات کا شکار

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے 553 رنز کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 150 رنز بنالیے ہیں۔ بلوچستان کی جانب سے عمران بٹ اور عمران فرحت نے 341 رنز کے مجموعے سے کھیل کے دوسرے روز کا آغاز کیا تو عمران فرحت 134 …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب کے تعاون سے پہلا حاجی محمد ظفر کرکٹ ٹورنامنٹ آغا طارق الیون نے 9 رنز سے جیت لیا، چیئرمین بلدیہ میرپورخاص نے فاتح ٹیم کو ٹرافی اور نقد انعام دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیشنل پریس کلب کے تعاون سے پہلا حاجی محمد ظفر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آغا طارق الیون نے ٹاس جیت کر کے 20 اوور میں مقابل ٹیم ینگ اسٹار کرکٹ کلب کو 140 رنز کا ہدف دیا جسے …

مزید پڑھیں