Home / کھیل (page 168)

کھیل

سجاس نے رسجا کو 55 رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) سجاس، رسجا اور کے پی کے اسپورٹس جرنلسٹس کے درمیان کھیلے جانے والے آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی کے درمیان کھیلا گیا، اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ …

مزید پڑھیں

چترال محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام انٹر اسکول ٹورنامنٹ 2019 کا آغاز کردیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں فٹ بال، کرکٹ، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن اور رسہ کشی کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

چترال (بیورو رپورٹ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام انٹر اسکول ٹورنامنٹ 2019 کا آغاز فٹ بال گراؤنڈ میں کردیا گیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں ایریا کوارڈینیٹر نگاہ حسین مہمان حسین جبکہ برطانوی خاتون پرنسپل میس کیری شوفیلڈ نے صدارت کی۔ تقریب میں مختلف …

مزید پڑھیں

سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 13 رنز سےشکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سدرن پنجاب نے سنٹرل پنجاب کو 13 رنز سےشکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سنٹرل پنجاب کے کپتان علی وقاص نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 لیگ پر بیان جاری کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 لیگ پر بیان جاری کردیا۔ ٹی 10 لیگ متحدہ عرب امارات میں 15 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی۔ کھلاڑیوں کا ورک لوڈ اور پاکستان کے پریمیر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی، میں ان کی شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے پی …

مزید پڑھیں

سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے جبکہ ناردرن نے بلوچستان کو بآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں منگل کے روز کھیلے جانے والے پہلے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں خیبر پختونخوا کے کپتان آصف آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ …

مزید پڑھیں

ورلڈ یوتھ چیمپیئن سید عماد علی نے یونیورسل ٹرافی اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا، ملائیشیا میں ہونے والے ویسپا یوتھ کپ کیلئے پندرہ رکنی پاکستانی ٹیم کا انتخاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ یوتھ چیمپیئن سید عماد علی نے یونیورسل ٹرافی اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا، ملائیشیا میں ہونے والے ویسپا یوتھ کپ کیلئے پندرہ رکنی پاکستانی ٹیم کا انتخاب۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جنریشن اسکول میں ہونے والے دو روزہ ٹورنامنٹ میں سید عماد علی نے صہیب …

مزید پڑھیں

آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں سجال/ ایمرا الیون نے سجاس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سجاس اور سجال/ ایمرا کے درمیان کھیلا گیا میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سجال+ ایمرا الیون نے ایک رنز سے جیت لیا۔ میچ کے موقع پر سجال کے صدر و سیکریٹری اور ایمرا کے صدر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٰنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں پیر کے روز ایک ہی میچ کھیلا گیا۔ 21 اکتوبر کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں سدرن پنجاب نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ سدرن …

مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات کا ان کو یہ صلح دیا گیا کہ انھیں ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بھی نہیں رکھا گیا۔ سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے سرفراز احمد کی کپتانی سے سبکدوشی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کو عالمی نمبر ون بنوانے والے کپتان …

مزید پڑھیں

یونیورسل ٹرافی اسکریبل ٹورنامنٹ کا کراچی میں آغاز، افتتاحی روز کھیلے گئے نو میچز میں صہیب ثناء اللہ سرفہرست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٰیونیورسل ٹرافی اسکریبل ٹورنامنٹ کا کراچی میں آغاز افتتاحی روز کھیلے گئے نومیچز میں صہیب ثناء اللہ سرفہرست۔ تفصیلات کے مطابق دو روزہ یونیورسل ٹرافی جنریشن اسکول ساؤتھ کیمپس میں شروع ہوگئی۔ ایونٹ میں پاکستان کے ساٹھ بہترین پلیئرز حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے روز نو …

مزید پڑھیں