Home / کھیل (page 164)

کھیل

ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ اور جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ جونئیر چیمپیئن شپ میں پاکستان اپنے ٹائٹلز کا دفاع کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ اور جونئیر ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے کراچی میں پریس کانفرنس میں جونئیر اور سینئیر ٹیموں کا اعلان کیا۔ ورلڈ جونئیر اسکریبل چیمپئین شپ …

مزید پڑھیں

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ پاکستان نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی آل راؤنڈر محمد محسن نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، روحیل نذیر کی ناقابل شکست نصف سنچری

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد محسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 36 …

مزید پڑھیں

سینٹ پال اسکول کے بولر اویس علی خان نے نویں اسٹیٹ بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول کی نمائندگی کرتے ہوے سیفیا اسکول کے خلاف تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینٹ پال اسکول کے بولر اویس علی خان نے نویں اسٹیٹ بینک انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے اسکول کی نمائندگی کرتے ہوے سیفیا اسکول کے خلاف تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف بارہ رنز دیکر چار وکٹیں حاصل کیں، انھیں میں آف دی …

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی جانب سے پورے پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی میں کل سے کلیوال زلمی لیگ کا آغاز ہوگا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور زلمی کے زیر اہتمام زلمی فورس کلیوال لیگ کے پہلے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا۔ ڈسٹرکٹس اور ڈویژنل سطح پر پہلے دن 48 ٹیمیں ان ایکشن ہوںگی، میچز کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے مرحلے …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل پولیس شوٹنگ مقابلے میں پاکستان سندھ پولیس کے شوٹر نے گولڈ میڈل اور براؤنز میڈل جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ پولیس کے شارپ شوٹر کا کارنامہ۔ سندھ پولیس کا جوان دنیا کا تیز ترین شوٹر بن گیا۔ تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل پولیس شوٹنگ مقابلے میں ارسلان نے گولڈ میڈل جیتا۔ ایس ایس یو کے ارسلان انور نے تھائی لینڈ میں تیس سے زائد ممالک کے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 33 ویں نیشنل گیمز کے آغاز کے بعد آج ایبٹ آباد میں بھی 33 نیشل گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبر پختونخوا میں 33 ویں نیشنل گیمز کے آغاز کے بعد منگل کے روز ایبٹ آباد میں بھی 33 نیشل گیمز کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے 33 ویں نیشنل گیمز کا باقاعدہ اعلان اور فیتہ کاٹ کر افتتاح …

مزید پڑھیں

نئے ٹیلنٹ کی پزیرائی سے قومی کھیل کی مقبولیت کا گراف بہتربنایا جاسکتا ہے، اسکول اور کالج کی ہاکی کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اولمپین رانا مجاہد علی

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) نئے ٹیلنٹ کی پزیرائی سے قومی کھیل کی مقبولیت کا گراف بہتربنایا جاسکتا ہے، اسکول اور کالج کی ہاکی کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ہاکی دنیا کے مہنگے ترین اور ٹیکنیکل کھیلوں میں شمار ہوتی ہے، مہنگی ترین کٹ کی بدولت گول کیپنگ کا شعبہ کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن کے 408 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنالیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن کے 408 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنالیے ہیں۔ اوپنر شہزر محمد اور مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ 65 رنز پر ابتدائی 3 کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

محکمہ کھیل سندھ کا ایک اور بڑا اقدام، واٹر اسپورٹس سے متعلق اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، قانونی مسودہ تیار کرلیا، حتمی شکل دینے کے بعد بل اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ کھیل کا ایک اور بڑا اقدام، واٹر اسپورٹس سے متعلق اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، قانونی مسودہ تیار کرلیا، حتمی شکل دینے کے بعد بل اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا، اس ضمن میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ایک پٹیشن کی روشنی میں …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 396 رنز بنالیے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے سندھ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 396 رنز بنالیے ہیں۔ اس سے قبل ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محض 15 رنز پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد ناردرن کی ٹیم …

مزید پڑھیں