Home / کھیل (page 167)

کھیل

ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز: پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 15 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل اظہر علی، یاسر شاہ، کاشف بھٹی، نسیم شاہ، عابد علی، شان مسعود اور اسد شفیق کی آخری بار قائداعظم ٹرافی میں شرکت

  لاہور (سپورٹس ڈیسک) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئےنیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے کامیاب انعقاد کے بعد قائداعظم ٹرافی کے دوسرے مرحلےکا آغاز پیر سے ہوگا، جہاں پانچویں راؤنڈ کےمیچز 28 اکتوبر سے کوئٹہ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اور بین …

مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے طوبٰہ حسین 32 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوی گراؤنڈ کولمبو میں پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 106 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل …

مزید پڑھیں

کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری تین روزہ میچ کے دوسرے روز 87 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔ اس سے قبل 204 رنز کے جواب میں …

مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ 2019 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 65 رنز سے شکست دے دی۔ نیوی گراؤنڈ کولمبو میں بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 48 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 181رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری …

مزید پڑھیں

قومی ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 14رنز سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 14رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ویمز ٹیم مقررہ 20 اوورز …

مزید پڑھیں

آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کے تیسرے میچ میں سجاس نے خیبر پختونخواہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فرینڈ شپ کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور خیبر پختونخواہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان پشاور یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کے پی کے اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے …

مزید پڑھیں

پاکستان شطرنج فیڈریشن کے انتخابات میں بے قاعدگیوں پر ورلڈ شطرنج فیڈریشن کا ایکشن ورلڈ شطرنج فیڈریشن کے وفد کی جانچ پڑتال کیلئے 26 اکتوبر کو پاکستان آمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان شطرنج فیڈریشن کے 2017 میں ہونے والے انتخابات میں ہونے والی بے قاعدگیوں پر ورلڈ شطرنج فیڈریشن نے ایکشن لے لیا۔ ورلڈ شطرنج فیڈریشن (فیڈے) کا وفد مکمل جانچ پڑتال کیلئے ہفتہ چھبیس اکتوبر کو اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ وفد کی قیادت فیڈے کے …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر نے ایسوسی ایشن کے سابق جائنٹ سیکرٹری اور خزانجی کو ان کے عہدوں پر بحال کر دیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈسٹرکٹ جوڈو ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے صدر نے ایسوسی ایشن کے سابق جائنٹ سیکرٹری راجہ نفیس اور خزانجی سردارعارف کو ان کے عہدوں پر بحال کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی ایک پریس ریلیز کے مطابق ان دونوں عہد یداروں نے ذاتی وجوہات کی …

مزید پڑھیں

دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیپمئن شپ کا میلا کل سجے گا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن نے انتظامات مکمل کرلیے۔ سیکریٹری ریحان اکرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دوسرا سعید احمد صدیقی میموریل ماس ریسلنگ چیپمئنشپ کا انعقاد کل بروز بدھ پاک کالونی میں کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ریحان اکرم نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور آرگنائزنگ ٹیم کا اعلان کردیا، پروگرام کا مقصد بچوں …

مزید پڑھیں