Home / کھیل (page 165)

کھیل

کرک کا 19 سالہ دکاندار عاکف جاوید دنیا کا تیز ترین باؤلر بننے کا خواہشمند، والد کے ساتھ دکان پر کام کے دوران بھی توجہ کرکٹ پر ہوتی تھی۔ نوجوان باؤلرعاکف جاوید

لاہور (سپورٹس ڈیسک) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل 19 سالہ فاسٹ باؤلر عاکف جاوید کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر کرک سے ہے۔ پشاور سے 130 کلومیٹر دور واقع کرک، ایک پسماندہ علاقہ ہے مگر یہاں کرکٹ کے دلدادہ نوجوان، وسیع و …

مزید پڑھیں

پاکستان ورلڈ سنوکر چیمپئن بن گیا، محمد آصف نے دوسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

آنتالیا (سپورٹس ڈیسک) پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان امیچرز سنوکر کا چیمپئن بن گیا، پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، چیمپئن ٹرافی کے فائنل میں محمد آصف …

مزید پڑھیں

مصباح الحق کو بیک وقت دوہری ذمہ داری دینا پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہو رہا ہے۔ سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر سید جنید علی شاہ نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئینٹی سیریز میں شکست پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ حقدار کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی کا یہی نتیخہ …

مزید پڑھیں

مانسہرہ گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی ژونل اور ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی ژونل اور ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے سالانہ کھیلوں کے مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ہاٸیر سیکنڈری اسکول لساں نواب کی ٹیموں …

مزید پڑھیں

"پخیر راغلے پی ایس ایل” پشاور زلمی کا پورے پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی کے حوالے سے پورے خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ "کلیوال زلمی لیگ” کرانے کا اعلان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) "پخیر راغلے پی ایس ایل” پشاور زلمی کا پورے پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خوشی کے حوالے سے پورے خیبر پختونخواہ اور خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ "کلیوال زلمی لیگ” کرانے کا اعلان۔ جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پی …

مزید پڑھیں

سعد وہرا نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سعد وہرا نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا۔ ماہ رخ ضائم نے دوسرا اور نور شوکت نے تیسرا انعام حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے ہفتہ وار گیمز میں شرکت کرنے …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور سندھ کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور سندھ کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ 68 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی ناردرن کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 274 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز ناردرن نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنالیے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال 41 رنز کے خسارے کا شکار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز ناردرن نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنالیے۔ ناردرن کی ٹیم تاحال 41 رنز کے خسارے کا شکار ہے۔ اس سے قبل ناردرن کے 368 رنز کے جواب میں سندھ نے جاہد …

مزید پڑھیں

اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے میں سندھ جوڈو میل اور فیمیل ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے میں سندھ جوڈو میل اور فیمیل ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ۔ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل احمد علی راجپوت کا 33 ویں نیشنل گیمز 2019 کے سلسلے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے ڈرافٹ کے لیےمکمل پک آرڈر ترتیب دے دیا گیا۔ ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے لیے پک آرڈر اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں طے کیا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے ڈرافٹ کے لیےمکمل پک آرڈر ترتیب دے دیا گیا۔ ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے لیے پک آرڈر اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں طے کیا گیا تھا۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان، چھ فرنچائزز …

مزید پڑھیں