Home / کھیل (page 131)

کھیل

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری` بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں ہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جیسے پاکستان سپر لیگ سکس کا آغاز قریب ہورہا ہے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کے علاوہ غیر ملکی فینز کا جوش بھی بڑھ رہا ہے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا ٹویٹر پر پیغام میں لکھا ہے کہ مشہور ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی …

مزید پڑھیں

معروف ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر، پی ایس ایل 6 کے لیے ہانیہ عامر پشاور زلمی کی ایمبیسڈر مقرر، معروف ماڈل اور اداکار علی رحمان خان بھی زلمی فیملی کا حصہ ہوں گے، میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے سے …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1 …

مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے سحر میں غیر ملکی بھی مبتلا ہوگئے، برطانوی ہائی کمشنر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

گوادر (نوپ نیوز) گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے سحر میں غیر ملکی بھی مبتلا ہوگئے، برطانوی ہائی کمشنر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔ دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا ہے، گوادر اسٹیڈیم میں سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے پہلے دوستانہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل سکس میں صرف ایک دن باقی، کرکٹ اسٹارز اور شائقین کا جنون بڑھنے لگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل سکس میں صرف ایک دن باقی ہے، کرکٹ اسٹارز اور شائقین کا جنون بڑھنے لگا جبکہ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جمعرات کو بھی جاری رہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 ہزار ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں شریک کھلاڑیوں کی اپ ڈیٹ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر 22 فروری کو پاکستان پہنچیں گے. جس کے بعد وہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اور ضروری …

مزید پڑھیں

سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کا تیسرا روز، تھرو بال فائنل الفا اسکول نے جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیکنڈ ویلز اسپورٹس فیسٹول کے تیسرے دن، گرلز انڈر 17 تھرول بال ٹورنامنٹ کا فائنل الفا اسکول اور دی سٹی اسکول کے مابین ویلز کالج کے اسپورٹس گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں الفا اسکول نے سٹی اسکول ڈی کے کو 2-0 سے ہرادیا۔ جبکہ ٹی-10 …

مزید پڑھیں

کرس گیل کی شمولیت سے کوئٹہ گلیڈیٹر مضبوط ہوگی، ایسی ٹیم بنانا چاہتے ہیں جو ابتدا سے فائنل تک کھیلے۔ سرفراز احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کوئٹہ گلیڈیٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے ساتھ وکٹ کیپنگ بھی خود کروں گا اور اعظم خان متبادل وکٹ کیپر ہوں گے۔ کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کے دوسرے پریکٹس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے پشاور زلمی کو23 رنز سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم پر فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈیٹر نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹیں کھو کر 280 …

مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 6 کے پہلے پریکٹس میچ میں لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل 6 کی تیاریوں میں مصروف ٹیموں کے پریکٹس میچز کا آغاز ہوگیا، پہلے مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ پر لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں