اگست 6, 2021 اہم خبریں, کراچی, کشیمر, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز جمعے سے مظفر آباد میں ہو رہا ہے، ایونٹ کو ختم کرانے کیلیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا، غیر ملکی پلیئرز کو شرکت سے روکنے کی سر توڑ کوشش ہوئی، اس مقصد کیلیے متعلقہ بورڈز پر دباؤ …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے کراچی میں پریس کانفرنس میں ایونٹ کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال کے کامیاب ایونٹ کے بعد اسکریبل کی عالمی گورننگ باڈی نے پاکستان کو مسلسل دوسری بار میزبانی کیلئے منتخب کیا …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون …
مزید پڑھیں اگست 6, 2021 اہم خبریں, کراچی, کشیمر, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا میلہ جمعہ سے مظفرآباد میں سج رہا ہے جس میں ٹائٹل کیلیے چھ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ لیگ کی سب سے پہلی فرنچائز میرپور رائلز لندن کے معروف بزنس مین راجا سلیمان رضا اور عادل وحید نے خریدی، …
مزید پڑھیں اگست 3, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور لاک ڈاؤن لگنے کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں کو شدید دھچکہ لگا ہے جشن آزادی کے سلسلے میں ہونے والا پہلا آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ جو الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کراچی میں کھیلا جانا تھا۔ ملتوی …
مزید پڑھیں اگست 2, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایس جی ایل فرسٹ انڈر 17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل پنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ حمزہ الیاس سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں ہوگا، پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کے احسن رمضان نے پنجاب ہی کے زبیر طاہر کو 4-2 (57-46,26-56,53-18, …
مزید پڑھیں اگست 2, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے نیشنل مینز تھرو بال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، چیمپئین شپ 5 سے 7 اگست تک ناران میں کھیلی جائے گی، پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئین شپ …
مزید پڑھیں اگست 2, 2021 اہم خبریں, کھیل
گیانا (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی دوسری گیند کے بعد پھر …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم منتخب کرلی گئی۔ ٹیم کا انتخاب کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے ذریعے کیا گیا جس میں ملک کے ساٹھ سے زائد پلیئرز نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے میں پچاس پلیئرز کے درمیان دلچسپ مقابلے ہوئے، جس کے …
مزید پڑھیں اگست 1, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے …
مزید پڑھیں