Home / کھیل (page 117)

کھیل

سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ، محمد حسین اور ظہیر عباس اکیڈمی کی فتح، بسمہ امجد اور ہانیہ احمر پلیئر آف دی میچ رہیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ویمنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ محمد حسین ویمن کرکٹ اکیڈمی اور ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی نے اپنے میچز جیت لیے۔ ایم ایس ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پرو ایتھلیٹک ویمن کرکٹ کلب کو شکست ہوگئی۔ سندھ کرکٹ ایسوسی …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستان کو 9 وکٹیں جبکہ ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کیلئے مزید 280 رنز درکار

کنگسٹن (اسپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز 39 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی لیکن قومی بولرز کے سامنے کوئی بھی بلے باز …

مزید پڑھیں

پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس کے کھلاڑی پہلی بار ایشین چیمپیئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کرغستان میں 24 تا 28 اگست 2021 کو ایشین ایم ایم اے چیمپیئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ کھلاڑی …

مزید پڑھیں

ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کا تاج پاکستان کے سید عماد علی کے سر سج گیا، عماد علی دوسری بار عالمی یوتھ چیمپیئن بن گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی میزبانی میں کھیلا گیا ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ پاکستان کے سید عماد علی نے جیت لیا۔ عماد علی نے دوسری بار یوتھ اسکریبل کا عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔ دو روزہ فائنل میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، سید عماد علی …

مزید پڑھیں

ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ کی ٹورنامنٹ 8 اگست سے ماڑی پیٹرولیم ہاکی گراؤنڈ راولپنڈی میں شروع ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ راولپنڈی، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے پی ایچ ایف میگا ڈومیسٹک ایونٹ میں سب سے بڑی انعامی رقم، آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 8 اگست سے ماڑی پیٹرولیم ہاکی گراؤنڈ راولپنڈی میں شروع ہوگا، فائنلسٹ ٹیموں کے ہر کھلاڑی کو موٹر سائیکل …

مزید پڑھیں

بلوچستان نے قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرکے اپنے دفاع کے اعزاز کو برقرار رکھا

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان نے قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرکے اپنے دفاع کے اعزاز کو برقرار رکھا ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے مشیر وزیر زادہ تھے۔ جنہوں نے …

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے فخر پاکستان ارشد ندیم کیلئے سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستانی ایتھلیٹ ندیم ارشد کیلئے گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا۔سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے اپنے بیان میں فخر پاکستان ارشد ندیم کی ایتھلیٹکس کے ایونٹ جیویلین تھرو میں گراں قدر …

مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مینز تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ بلوچستان کی ٹیم چیمپیئن شپ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ فائنل میچ ہفتہ بٹہ کنڈی میں دن دس بجے جبکہ فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ پنجاب …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک کی ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہاکی ٹیم کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے 8 تا 14 اگست کو ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ماڑی پٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے 18 رکنی ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور فزیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل بلوچستان علی احمد شہید بلوچ چھٹا انٹر اسکول ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، بلوچستان ڈی ایچ اے کے سیکرٹری برگیڈیئر (ریٹائرڈ ) نفیس افضل ستی نے کیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب سے …

مزید پڑھیں