Home / کھیل (page 116)

کھیل

پہلی نیشنل وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل، ٹرائلز میں شریک 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی نیشنل وومن فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، ٹرائلز میں شریک 53 میں سے 22 کھلاڑی پانچ روزہ تربیتی کیمپ کے لئے منتخب ہوگئیں، ٹرائلز کے بعد نو کھلاڑی سندھ ریجن کی ٹیم کا حصہ ہونگی، جنرل منیجر …

مزید پڑھیں

کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی۔ ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اکیڈمی اور کوالالمپور کے درمیان باہمی ہاکی سیریز جلد ہوگی، اولمپیئز اصلاح الدین اور سمیع اللہ دنیائے ہاکی کے عظیم ستارے پیں۔ باہمی سیریز سے دونوں ممالک میں ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ملائیشین قونصل جنرل خیرالنظران عبدالرحمان نے …

مزید پڑھیں

شائقین کی بھرپور سپورٹ نے کشمیر پریمیئرلیگ کو کامیاب بنایا۔ ارشد خان تنولی اونر مظفرآباد ٹائیگرز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمیئرلیگ کے پہلے ایڈیشن کا میلہ کامیابی سے مظفرآباد میں سجا۔ چھ ٹیموں کے افتتاحی ایڈیشن میں شاہد آفریدی کی راولا کوٹ اور محمد حفیظ کی مظفرآباد ٹائیگرز فائنل میں پہنچے۔ جہاں راولاکوٹ نے سات رنز سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ حتمی …

مزید پڑھیں

بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بلدیہ ہاکی کلب نے پاک فلیگ کلب کو جبکہ کورنگی ٹائیگرز پاک فلیگ کلب کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہوگیا، پہلے دن کھیلے جانے والے میچ میں بلدیہ ہاکی کلب نے پاک فلیگ کلب کو باآسانی صفر کے مقابلے میں چھ گول سے جبکہ دوسرے میچ میں کورنگی ٹائیگرز نے گلبرگ ہاکی کلب کو ایک کے مقابلے میں سات …

مزید پڑھیں

پہلی قومی ویمنز فائف اے سائٹ ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کراچی میں ہونے والے ٹرائلز 30 اگست کے بجائے 29 اگست کو ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی قومی ویمنز فائف اے سائٹ ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کراچی میں ہونے والے ٹرائلز 30 اگست کے بجائے 29 اگست کو ہونگے تاہم سکھر کے ٹرائلز شیڈول کے مطابق 28 اگست کو ہونگے، قومی ویمنز چیمپئن شپ 7 ستمبر سے 10 ستمبر …

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں نیشنل اور انٹرنیشنل باکسرز کی بھی شرکت

فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) فیصل آباد میں انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں نیشنل اور انٹرنیشنل باکسرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے جس میں کرنل (ر) ناصر اعجاز تنک، شوکت علی چٹھہ، چوہدری عبدالحق، چیئرمین ریفری جج کمیشن پنجاب، جوائنٹ سیکریٹری محمد …

مزید پڑھیں

پہلے ویڈیو جنرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل کرکٹ گراٶنڈ اسلام میں جاری اس رنگا رنگ کرکٹ میلے کی افتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب تھے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے دن پانچ میچز کھیلے گئے۔ پہلا میچ روٸیلنز الیون اور انٹرنیشنل میڈیا کے درمیان کھیلا گیا جسے روٸیلنز …

مزید پڑھیں

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپین شپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 29 اگست کو جبکہ فائنل مقابلے 30 اگست کو کھیلے جائیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی ٹین پن باؤلنگ چیمپین شپ لیژر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر سردار الیاس خان کریں گے، گذشتہ روز پاکستان ٹین …

مزید پڑھیں

باکسنگ کے عالمی دن کی تقریب آج لیاری میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب میں تمام باکسرز اور آفیشلز شرکت کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی تقریب آج استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم مولانا محمد علی جوہر پارک، ککری گراؤنڈ میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں کراچی کے تمام آفیشلز و باکسرز (میل فی میل) شرکت کریں گے۔ جن …

مزید پڑھیں

انٹر سروسز ہاکی چیمپین شپ میں پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انٹر سروسز ہاکی چیمپین شپ میں پاکستان آرمی کی فتوحات کا سلسلہ جاری، ایئر فورس کو بڑے مارجن سے شکست دیدی، پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی، آج کے میچ …

مزید پڑھیں