Home / کھیل (page 119)

کھیل

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بار پھرکوویڈ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جوکہ 31 جولائی سے شروع ہونا تھا، موجودہ صورت حال کے پیش نظر ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے گورنمنٹ آف سندھ کے احکامات کی روشی میں ایک بار …

مزید پڑھیں

گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو …

مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، بابراعظم کی حکمرانی بدستور برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں ویرات کوہلی بدستور دوسری جبکہ روہت شرما تیسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔ چوتھی پوزیشن پر نیوزی لینڈ کی روز …

مزید پڑھیں

پاکستان کو مسلسل دوسری بار ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی مل گئی، آن لائن ایونٹ 7 سے 22 اگست تک پاکستان کی میزبانی میں کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی کرے گا۔ چیمپیئن شپ 2006 سے سالانہ بنیاد پر کھیلی جارہی ہے لیکن کورونا کے باعث 2019 کے بعد اس کا انعقاد نہ ہوسکا۔ پاکستان نے 2020 میں پہلی بار ایونٹ کی آن لائن میزبانی …

مزید پڑھیں

چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ مقبول آرائیں صدر پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے لڑکے اور لڑکیاں کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم

برج ٹاؤن (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 جولائی بروز بدھ کو کنسنگٹن اوول برج ٹاؤن سے ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین 5 مرتبہ دو طرفہ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز کھیلی جا …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس نے چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کوویڈ کے سبب 7 اپریل کو ایونٹ کے ملتوی شدہ میچز 31 جولائی کو شروع ہونگے یہ اعلان ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ کے …

مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا

ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، انھیں جاپانی پلیئر ایکانی یاما گوچی نے 3-21 اور 8-21 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ …

مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت پر الجزائر کے کھلاڑی کو اولمپک گیمز سے باہر کردیا گیا

ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اولمپک گیمز میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے اپنے مدمقابل اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلے سے انکار کر دیا جس پر انتظامیہ نے بقیہ میچز سے بھی بیدخل کرکے انھیں واپس وطن بھیج دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے …

مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران گیند کی رفتار میں تبدیلی اہم ہوتی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی

برج ٹاؤن (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا ماننا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلنگ کے دوران ضروری ہے کہ گیند کی رفتار میں متواتر تبدیلی کی جائے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل نیٹ سیشنز پر اپنی باؤلنگ …

مزید پڑھیں