Home / کھیل (page 115)

کھیل

کراچی گرین مینز اور ویمن نے یوم دفاع سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نارتھ کراچی جیم خانہ پر یوم دفاع سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جسے کراچی گرین نے کراچی …

مزید پڑھیں

‎ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پندرہ ستمبر سے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے، ان اسکواڈز کا انتخاب چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے سیکنڈ الیون کے ہیڈ کوچز کی مشاورت سے کیا ہے۔ ٹورنامنٹ …

مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے انعام دیگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے انعام دیگی، فخر پاکستان ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا تھا اور پانچویں پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کی تھی، اسی پرفارمنس کو …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی کے الفا ہائی اسکول اور اسپیشل اولمپک پاکستان چلڈرنز کے درمیان باسکٹ بال کا نمائشی میچ کھیلا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع کے موقع پر کراچی کا مشہور الفا ہائی اسکول خصوصی بچوں کیلئے دلچسپی کا مرکز بنا رہا اسپیشل بچوں نے یوم دفاع کے سلسلے میں نمائشی باسکٹ بال میچ کھیلا اور خوب ہلہ گلہ کیا اسپیشل اولمپک پاکستان کے کھلاڑی خوش تھے کہ انھیں …

مزید پڑھیں

بلدیہ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، یوتھ ہاکی کلب بلو اور یوتھ کلب اورنگی نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، یوتھ ہاکی کلب بلو نے بلدیہ ہاکی کلب کو باآسانی ایک کے مقابلے میں 10 گول جبکہ یوتھ ہاکی کلب اورنگی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کورنگی ٹائیگرز کو صفر کے مقابلے میں ایک …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹر پنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے آفیشلز تعینات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پہلی فائیو اے سائیڈ چیف منسٹر پنجاب قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے آفیشلز تعینات، مسز عابدہ تنویر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر متعین، ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی …

مزید پڑھیں

سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ میں میدان مار لیا

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز میں میدان مار لیا، ایونٹ میں علی سوریا اور احمر سلڈیرا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اعجاز الرحمن چوتھے نمبر پر رہے، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں ائیر …

مزید پڑھیں

آئندہ کسی کو بھی پاکستان کا نام بدنام نہیں کرنے دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں کھلاڑی طلحہ طالب کے کوچ کی جگہ ٹوکیو فیڈریشن کے خاص آدمی کو بھیجا گیا، ایونٹ کے دوران فلسطین کے کوچ ایتھلیٹس کو گائیڈ کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

مزید پڑھیں

جشن آزادی نمائشی ڈاج بال میچز، الفا کالج بوائز اور گرلز کی ٹیم نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں شروع ہونے سے قبل جشن آزادی کے سلسلے میں مختلف پروگرامز کے انعقاد ہونے لگے کراچی کے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام ڈاج بال ایسوسی ایشن کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں ڈاج بال نمائشی …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ مہمان ٹیم 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی …

مزید پڑھیں