Home / کھیل (page 113)

کھیل

ابھی اداکاری کے بجائے کرکٹ پر فوکس ہے۔ مستقبل میں چانس ملا تو اداکاری کروں گا۔ حسن علی کی میڈٰیا سے گفتگو

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلر حسن علی کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کوچ کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مصباح الحق اور وقار یونس کا ورلڈ کپ سے پہلے چلے جانے پر دکھ ہوا ہے، وقار یونس میرے رول ماڈل ہیں۔ وقار یونس کے …

مزید پڑھیں

بلے پر لوگو لگانے کے لئے ویرات کوہلی کو پاکستانی 200 کروڑ روپے ملیں گے

نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی برانڈ کی پروموشن کرنے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں اور ان کی بڑے پیمانے پر مشہور ہونے کی وجہ سے، برانڈز ان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے سر جوڑ رہے ہیں۔ اکنامک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا

منڈی بہاوالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے انڈر 16 سینٹرل پنجاب اسکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کا پیر یعقوب شاہ اسٹیڈیم میں افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار، عادل امتیاز چوہدری، واجد علی بھٹی، حسن طارق تارڑ و دیگر بھی …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی بال پر ہٹ لگا اور رکن صوبائی اسمبلی شکیل شاہد کے ہمراہ ربن کاٹ کر چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی …

مزید پڑھیں

کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 18 ستمبر سے آر ایم ٹی اے اکیڈمی میں آر ایم ٹی اے جونیئر ٹینس لیگ منعقد کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 18 ستمبر سے آر ایم ٹی اے اکیڈمی میں آر ایم ٹی اے جونیئر ٹینس لیگ کو منعقد کرے گی۔ طویل دورانیے کی اس لیگ کو رضا مرزا ٹینس اکیڈمی نے اسپانسر کیا ہے۔ اس لیگ کو متعارف کرانے کا بنیادی مقصد …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کلیوال زلمی لیگ کا دوسرا ایڈیشن کروانے کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کلیوال زلمی لیگ کا دوسرا ایڈیشن کروانے کا اعلان کر دیا گیا، کلیوال زلمی لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے ابتدائی مقابلے کل (بدھ) سے خیبر پختونخوا میں شروع ہوں گے۔ لیگ کا مین راؤنڈ …

مزید پڑھیں

میرپور رائلز کے اونر سلیمان رضا کیلیے بڑا اعزاز، لندن میں کمیونٹی ہیرو آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیر پریمئیرلیگ کی فرنچائز میرپور رائلز کے اونر سلیمان رضا کیلیے بڑا اعزاز۔ برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں ایشین کیٹگرنگ فیڈریشن نے سلیمان رضا کو ” کمیونٹی ہیرو آف دی ائیر” ایوارڈ سے نواز دیا۔ یہ ایوارڈ لارڈ شیخ نے گزشتہ برس کورونا کے دوران …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد نومبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، جہاں تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔ …

مزید پڑھیں

خود محافظ کے زیر اہتمام ایک روزہ انڈور کھیلوں کے مقابلے۔ تقریب کی مہمان خصوصی ڈائریکٹر سوشیل ویلفیئر مسرت نسرین تھیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) خود محافظ آرگنائیزیشن کے دو سال مکمل ہونے پر ایک روزہ انڈور کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں کک باکسنگ، سیلف ڈیفنس، اینیمل ڈیفینس اور آرچری شامل تھے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ٹرینرز اور پاکستان کی پہلی خاتون انٹرنیشنل …

مزید پڑھیں

یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم دفاع پاکستان ہاکی سیریز میں شرکت کے لئے کراچی یوتھ ہاکی کلب کی 23 رکنی ٹیم وسیم اسلم کی قیادت میں گوجرہ پہنچ گئی، ٹیم کے ساتھ کوچز پینل میں عاصم خان، امتیازالحسن، عرفان طاہر شامل ہیں جبکہ مصطفیٰ جمیل منیجر کی ذمہ داریاں ادا …

مزید پڑھیں