ستمبر 14, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ شاہدہ پروین کیانی کپ کراچی باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 17 تا 19 ستمبر کو روزانہ سہہ پہر 3:00 بجے استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم، مولانا محمد علی جوہر پارک، ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد ہوں گے، …
مزید پڑھیں ستمبر 14, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن، سندھ گیمز ایسوسی ایشن، نیسٹا پاک اور پاکستان اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن کونسل کے تعاون سے دیوا اکیڈمی میں سیپاک ٹاکرا انٹر ڈسٹرکٹ چیمپیئن شپ منعقد کی گئی۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 12, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ایونٹ میں شریک اٹھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، پی ایچ ایف سندھ ویمنز ہاکی ونگ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کے اعلان کے …
مزید پڑھیں ستمبر 12, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس کی جانب سے ارشد ندیم کو ٹوکیو اولمپکس میں نیزہ بازی کے فائنل مقابلوں تک پہنچنے اور شاندار کارکردگی دکھانے پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ عمدہ پرفارمنس کے اعتراف میں سرسید کی انتظامیہ کی طرف …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال پی سی بی کے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سیزن 22-2021 کے لیے پاکستان کرکٹ کا آفیشل ہیلتھ کیئر پارٹنر بن گیا ہے۔ اس پارٹنرشپ کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ اب شوکت خانم ہسپتال کی مدد سے مینز، …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کی سب سے مشہور آن لائن مارکیٹ، دراز سے شراکت داری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کے مطابق دراز نے پاکستان کے ہوم انٹرنیشنل سیزن برائے 22-2021 کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ اس سیزن کے دوران پاکستان کو نیوزی …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی اور ایچیسن کالج نے کرکٹ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ پی سی بی پاتھ ویز ایونٹ کا حصہ بننے والے تین باصلاحیت اور مستحق کھلاڑیوں کو ہر سال کرکٹ اسکالرشپ سے نوازا جائے گا۔ ایچیسن کالج ان نوجوان کھلاڑیوں کو ساتویں سے نویں …
مزید پڑھیں ستمبر 11, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے تحت ہونے والے آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کا آغاز 30 ستمبر سے ہوگا جو فیڈریشن کی زیر نگرانی کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے آرگنائزنگ کمیٹی کے ڈائریکٹر کاشان اقبال اور صائمہ رضا نے بتایا …
مزید پڑھیں ستمبر 10, 2021 اہم خبریں, کھیل
ایتھنز (ویب اسپورٹس ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز یونان میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے ابتدائی مقابلے جیت لیے۔ اٹلی میں ہونے والے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے محمد انعام نے آزربائیجان کے ریسلر ابراہیم یوسف کے خلاف کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔ آج ہی ہونےوالی …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2021 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) سلیکشن پر غیر مطمئن شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ ایک ٹی وی شو میں شعیب اختر نے محمد وسیم کو کٹھ پتلی چیف سلیکٹر قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر میں اسکواڈ تشکیل دیتا تو اس میں بابر …
مزید پڑھیں