تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 94)

جرائم و حادثات

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مالیت کا 4400 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 52 لیٹر پیٹرول برآمد کرکے 22 افراد کے خلاف مقدمات درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کاروائیاں جاری، لاکھوں روپے مالیت کا 4400 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 52 لیٹر پیٹرول برآمد کرکے 22 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی ایرانی ڈیزل و پیٹرول کی غیر قانونی سمگلنگ کیخلاف کاروائیاں جاری …

مزید پڑھیں

تھانہ مندرہ کے قریب جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق 3 شدید زخمی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) تھانہ مندرہ کے سامنے جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق 3 شدید زخمی، ایلیٹ فورس کی گاڑی علی الصبح ایک چھاپے کے بعد واپس تھانہ مندرہ آئی جہاں سے واپسی پر راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئے تو انکی گاڑی …

مزید پڑھیں

ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، دونوں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا …

مزید پڑھیں

حب لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی

حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ساکران اور ایدھی کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔ ایس ایچ او ساکران نبی …

مزید پڑھیں

کراچی میں تالا توڑ گروپ نے تھانہ مدینہ کالونی کا رخ کرلیا۔ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان غائب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تالا توڑ گروپ نے تھانہ مدینہ کالونی کا رخ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کی حدود 24 کی مارکیٹ میں واقع شالیمار کلاتھ مارکیٹ میں رات گئے تالا توڑ گروپ نے دو دوکانوں کے تالے توڑ کر کپڑا اور گتا چوری کرلیا۔ …

مزید پڑھیں

رشتے کے تنازع پر سرگودھا میں فائرنگ سے انیس سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ کی دو دن بعد شادی تھی

سرگودھا (ویب ڈیسک) رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے انیس سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ مقتولہ پھولاں شہزادی کی دو دن بعد شادی تھی۔ فائرنگ کا واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹلہ فتح خان میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ پھولاں بی بی اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل …

مزید پڑھیں

کراچی میں بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر اعلانیہ کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر بھر میں نقشے کی منظوری کے بغیر بلڈر نے تعمیرات جاری کردی ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ کراچی میں بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر اعلانیہ کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر بھر میں نقشے کی منظوری کے بغیر بلڈر نے تعمیرات جاری کردی ہیں ایس بی …

مزید پڑھیں

ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری، گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ شہر و گرد و نواح میں ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری، گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال جاری، کھلی فضاء میں موجود باورچی خانوں میں گندگی کے ڈھیر، شہری ناقص و غیر معیاری آلودہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران پنجاب پولیس کو سال 2006 سے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران پنجاب پولیس کو سال 2006 سے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد فقیر حسین کو گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا، ہسپتال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھرمار، فٹ پاتھ ، سڑک ذاتی جاگیر میں تبدیل، ٹریفک کا بہاؤ شدید متاثر، ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں