نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شیطانی خواہشات کی تکمیل کے لئے ساتویں جماعت کے طالبعلم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، والدین کو ڈرانے دھمکانے اور بزور اسلحہ بچے کو زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کے الزام میں بدکردار نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متاثرہ بچے کے …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ کو حادثہ، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی، ریسکیو 1122میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے گھر روانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام ڈیرہ بھکر روڈ پر چنگ چی رکشہ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ شب بدین کے شہر تلہار میں روڈ حادثے میں جانبحق 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میرپورخاص کی تحصیل ڈگری کے گاؤں فتح چانڈیو میں ادا کی گئی۔ تیز رفتار کار چنگچی رکشہ کو بچاتے ہوۓ الٹ گٸی …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلی سندھ کی ہدایت کے باوجود دیہی ہیلتھ سینٹرز پر اینٹی ریبیز ویکسین دستیاب نا ہوسکی میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پاگل کتے کے کاٹنے سے 6 معصوم بچوں کو بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نا مل سکی ہیلتھ سینٹر انتظامیہ نے حیدرآباد منتقلی کی ہدایت …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام گنگ میں رحمت اللہ نامی شخص کے گھر آج صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع صبح 9 بجکر 20 منٹ کو دی گئی، ریسکیو 1122 چترال کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ڈگری میں پیش آیا، جہاں موٹرسائیکل اور منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کتے کے کاٹنے کے واقعیات میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ہے۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چوری کی انوکھی واردات، پسند کی شادی پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے داماد کے گھر میں چوری کر ڈالی، مکان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائیوں …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) فیروز والہ کچہری کے باہر دو گروپوں میں فائرنگ کا معاملہ۔ پولیس کی بروقت کاروائی، فائرنگ میں ملوث 12 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد، گاڑیاں ضبط، دونوں پارٹیاں آج صبح پولیس سٹیشن مرید کے سٹی میں درج دہرے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لئے فیروز والہ …
مزید پڑھیں نومبر 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں حسن مارکیٹ کے ایک گودام سے مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر 23 بوری چلغوزے جسکی مالیت تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ بنتی تھی لوٹ لیں تھیں۔ پولیس نے اس سلسلے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمر …
مزید پڑھیں