نومبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلندر آباد میں فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ اور مزید کاروائی کرتے ہوئے مانسہرہ سے سپلائی کی جانے والی 350 کلو چھالیہ کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر 40 فوڈ پوائنٹس کی …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ بتایا کہ اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سولجر بازار پولیس کی مشترکہ کاروائی میں ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا گرفتار۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 96 افراد …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) اکوڑہ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے والے کیخلاف کامیاب کاروائی۔ اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر موٹر کار سے 25 عدد ریپٹر اور 12 عدد پستول برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ ایس ایچ او ارشاد خان اکوڑہ نے پولیس نفری کے ہمراہ جہانگیرہ کے مقام پر ناکہ …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور قائم مقام ایس ایس پی ضلع میرپورخاص احمد عبداللہ کے خاص احکامات کی روشنی میں ضلع میرپور خاص میں ٹریفک نظام میں بہتری لانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد پولیس کی بڑی کامیابی, ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد شریف کالیا گرفتار۔ بدنام زمانہ دہشت گرد جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے جوکہ چوڑی گلی ریشم گلی حیدرآباد کا رہائشی ہے۔ ملزم شریف کالیا جس کو حیدرآباد پولیس عرصہ دراز سے …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
کوہاٹ/ کرم (رپورٹ: اصغر خان) ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ہسپتال رپورٹ کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل، پانچ سالہ سکینہ گاؤں کے سرکاری اسکول کے پہلی جماعت کی طالبہ تھی۔
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کی مثالی پولیس کا مثالی کارنامہ پولیس دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے لگی، حنیف ٹاﺅن گرڈ روڈ پر نالی کے تنازع پر ماموں بھانجے کو فائرنگ سے قتل کرنے میں ملوث سابق پولیس اہلکار …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) رسالپور پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کوشش ناکام بنادی۔ موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 10 کلو گرام چرس اور 8 کلوگرام افیون برآمد۔ ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسرکیپٹن (ر) منصور امان کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں منشیات سمگل کرنے والوں …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
چارسدہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ عرفان اللہ خان کی خصوصی ٹاسک پر ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ افتخار شاہ خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی سٹی تاج محمد خا ن، ڈی ایس پی دیر ظفر خان و دیگر پولیس ٹیم پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم نے …
مزید پڑھیں نومبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حلال فوڈ اتھارٹی ڈیرہ اسماعیل کی ٹیم کی ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر واصف خان کی نگرانی میں رات گئے قریشی موڑ پر کاروائی، ڈیرہ شہر، بنوں اور پشاور دودھ سپلائی کرنے والے ٹینکرز کو پانی کی مقدار زیادہ ہونے پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد …
مزید پڑھیں