تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 93)

جرائم و حادثات

کراچی میں بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر اعلانیہ کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر بھر میں نقشے کی منظوری کے بغیر بلڈر نے تعمیرات جاری کردی ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ کراچی میں بلڈر مافیا نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر اعلانیہ کنٹرول سنبھال لیا ہے، شہر بھر میں نقشے کی منظوری کے بغیر بلڈر نے تعمیرات جاری کردی ہیں ایس بی …

مزید پڑھیں

ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری، گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ شہر و گرد و نواح میں ہوٹلوں اور خوانچہ فروشوں کا کھانوں میں ناقص وغیر میعاری، گھٹیا اور بدبو دار گھی کا استعمال جاری، کھلی فضاء میں موجود باورچی خانوں میں گندگی کے ڈھیر، شہری ناقص و غیر معیاری آلودہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران پنجاب پولیس کو سال 2006 سے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران پنجاب پولیس کو سال 2006 سے قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب خطرناک دہشت گرد فقیر حسین کو گرفتار کرلیا۔ یونیورسٹی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ ایمبولنسز اور گاڑیوں کے پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل ہوگیا، ہسپتال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھرمار، فٹ پاتھ ، سڑک ذاتی جاگیر میں تبدیل، ٹریفک کا بہاؤ شدید متاثر، ڈسٹرکٹ …

مزید پڑھیں

کراچی پی ای سی ایچ ایس میں گھروں میں کام کرنے والی تین ماسیاں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں، چوری کی گئی نقدی اور زیورات برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ڈسٹرکٹ ایسٹ ماڈل تھانہ فیروز آباد پولیس کی کارروائی۔ 15 کی اطلاع پر گھروں میں کام کرنے والی تین ماسیاں چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ ایس ایچ او فیروز آباد اورنگزیب خٹک کے مطابق پولیس نے بروقت پہنچ کر تینوں ماسیوں کو حراست میں لے کر …

مزید پڑھیں

محکمہ مال ڈیرہ اسماعیل خان کرپشن میں بے لگام گھوڑا بن گیا، انتظامیہ اور اینٹی کرپشن اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی نہ ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ مال ڈیرہ اسماعیل خان کرپشن میں بے لگام گھوڑا بن گیا، ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ اور اینٹی کرپشن اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی نہ ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کا محکمہ مال جو …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی آپریشن ون کی کاروائی ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزمان حماد صدیقی کے قریبی ساتھی ہیں۔ ایس ایس پی غلام سرور ابڑو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سی ٹی ڈی آپریشن ون کی کاروائی ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزمان حماد صدیقی کے قریبی ساتھی ہیں ملزمان بارہ مئی جلاؤ گھیراؤ ٹارگٹ کلنگ اور اغواء کے مقدمات میں بھی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی غلام سرور …

مزید پڑھیں

ڈی پی او اوکاڑہ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالہ زار کالونی سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 1300 گرام چرس برآمد

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) ڈی پی او اوکاڑہ جہانزیب نذیر خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لالہ زار کالونی سے بدنام زمانہ منشیات فروش دھر لیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کرکے 1300 گرام چرس برآمد کرکے 9 سی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، میرپورخاص میں شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے کلرک صفی اللہ ڈیتھو کی شہادت کی تصدیق ہوئی۔ میت رحیم یار خان …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والا بچہ دوبارہ اغواء

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ڈارک ویب سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو دوبارہ اغواء کرلیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے پاکستان میں گرفتار سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغواء اور زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کو بازیابی کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ …

مزید پڑھیں