اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) شہر میں دن دیہاڑے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ۔ پولیس کا خوف ختم۔ شہریوں میں خوف و ہراس محلہ عیدگاہ میں روزنامہ دنیا کے نمائندہ کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات تالے توڑ کر لاکھوں کی نقدی اور طلائی زیورات لے اڑے …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس نے 20 ستمبر کو سیہون شہر میں ہونے والی بڑی چوری کا سراغ لگا لیا۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ نے بتایا کہ لاکھوں روپے مالیت کی چوری میں ملوث چارملزمان گرفتار، ملزمان نے اکبر نامی شخص کے گھر واردات کی تھی، واردات …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان جمعدار سرکل تھانہ ستہ زیاد احمد قیصرانی ایس ایچ او تھانہ ستہ کی کامیاب کاروائی پکٹ ٹرائبل ایریا پر نان کسٹم پیڈ گاڑی کو تحویل میں لے کرمقدمہ درج کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق باڈر ملٹری پولیس کے اہلکاروں جمعدار …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ ( رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں جیسر والا کے قریب قصور کی نوعیت جیسا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کھیتوں سے آٹھ سالہ بچے سبحان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ورثہ کا مقدمہ میں زیادتی کی دفعہ شامل نہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ٹنڈوالہیار (نامہ نگار) ٹنڈوالہیار جعلی اے ایس پی گرفتار، 40 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج، جعلی اے ایس پی کو گرفتار کر کے وردی بھی برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف چالیس کروڑ روپے فراڈ کرکے ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پلاٹ کے تنازعے پر خاصخیلی برادری کے دو گروہوں میں تصادم گیارہ افراد شدید زخمی ہو گئے، سول ہسپتال منتقل۔ میرپورخاص کے نواحی علاقے کھان کے نزدیکی گاؤں ابھایو مہر میں پلاٹ کی تعمیرات کے کام میں جگھڑے کی نتیجے میں ایک دوسرے پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور کے بیوپاری سے خیرپور میں دن دیہاڑے ڈکیتی اسلحہ کے زور پر تین لاکھ لوٹ کر فرار پولیس خاموش تماشائی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کا بیوپاری ایم رمضان ملک کھانے پکانے کے تیل کا کاروبار کرتا ہے جوکہ پکانے کا تیل خیر …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت ہونے پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر اور جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات …
مزید پڑھیں اکتوبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کا چک نمبر123 پندرہ ایل میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 12 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔
مزید پڑھیں