تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ضلع بنوں کے علاقہ میریان میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ میریان کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق، دونوں کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ بیٹے کی فائرنگ سے رونما ہوا ہے وجہ عداوت معلوم کی جارہی ہے پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے