حب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او ساکران اور ایدھی کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔ ایس ایچ او ساکران نبی بخش رونجھو کے مطابق زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Home / اہم خبریں / حب لنگ لوہار کے قریب شاہ نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی بس الٹ گئی خواتین بچوں سمیت 25 افراد زخمی