Home / جرائم و حادثات (page 92)

جرائم و حادثات

ایس ایچ او غریب آباد کی کاروائی، شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا نوسر باز مہاجر کالونی میرپورخاص کا رہائشی ارشد مجید زئی گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا نوسر باز مہاجر کالونی کا رہائشی ارشد مجید زئی گرفتار۔ ملزم کا ایک ساتھی سہولت کار فیصل کمالی بھی مقدمے میں نامزد۔ ملزم ارشد مجید زئی اور سہولت …

مزید پڑھیں

پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار جانبحق

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال چونڈہ کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار ذکی حیدرسکنہ محلہ ماچھی واڑہ چونڈہ موقع پر ہی جانبحق۔ ریسکیو 1122 نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔  

مزید پڑھیں

کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد، مسافر جناح ایکسپریس سے پنجاب جا رہا تھا۔ مسافر کو حدود منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے …

مزید پڑھیں

قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، سنگدل بھائی کا اپنے سگے بھائی پر کیا کاری وار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قتل کا انتہائی دلخراش واقعہ، رقم کے معمولی تنازعے پر سنگدل بھائی نے اپنے سگے بھائی کو فائرنگ کرکے موت کی ابدی نیند سلا دیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، باپ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں ڈکیتیوں اور چوریوں کا راج، کھپرو بس اسٹینڈ پر اسلام ٹائر کی دکان پر دو مسلح افراد کا دھاوا، اسلحے کے زور پر دس لاکھ روپے لوٹ لئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں ڈکیتیوں اور چوریوں کا راج، کھپرو بس اسٹینڈ پر اسلام الدین قرشی کی ٹائر کی دکان پر دو مسلح افراد کا دھاوا، اسلحے کے زور پر دس لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے، گزرشتہ روز گلشن کالونی میں گھر سے اٹھارہ تولہ سونا، …

مزید پڑھیں

عشق کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، عشق میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی کی ناکام کوشش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عشق کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا، عشق میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی کی ناکام کوشش، ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ صدر کی حدود کچہ کے علاقہ موضع میرانی کے نوجوان نے عشق میں ناکامی پر پسٹل کے فائرنگ سے خود کو شدید زخمی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ تھانہ اگوکی کی حدود میں 27 سالہ عورت کا قتل

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقے مالو چک میں 27 سالہ عورت کا قتل۔ قتل کے وقت عورت گھر میں اکیلی تھی۔ عورت کا بیلٹ کے ساتھ گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔  

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، گلشن حیدر کالونی میں گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 18 تولہ سونا ساڈھے تین لاکھ روپے کیش لے اڑے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، گلشن حیدر کالونی میں حافظ نواب الدین قریشی کے گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 18 تولہ سونا ساڈھے تین لاکھ کیش لے اڑے۔ نامعلوم افراد کے خلاف آصف قریشی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا …

مزید پڑھیں

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم کو بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کے کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم انیل کمار کو بری کردیا۔ انیل کمار کے خلاف دانش ولد پنھون مینگھواڑ کو قتل کرنے الزام تھا۔ ملزم کے خلاف مقتول دانش کے والد پنھوں کی مدعیت میں کوٹ غلام …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی میں دسویں جماعت کے طالبعلم نے مذاق ہی مذاق میں دوست کو چاقو مر کر زخمی کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول میرواہ گورچانی ہاف ٹائم میں کھیلتے ہوئے گوٹھ مانجھی خاصخیلی کے رہائشی دسویں جماعت کے طالب علم اجے کمار نے اپنے ہم کلاس گوٹھ سکھیو اوطاق کے رہائشی نیلا رام ولد ھیرا کولہی کو مذاق ہی مذاق میں چاقو مار کر …

مزید پڑھیں