Home / اہم خبریں / نوشہرہ میں ہینو ٹرک اور کار میں تصادم، حادثے کے دوران کار میں سوار خواتین گاڑی میں پھنس گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی

نوشہرہ میں ہینو ٹرک اور کار میں تصادم، حادثے کے دوران کار میں سوار خواتین گاڑی میں پھنس گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ میں آدم زئی سٹاپ پر روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ ہینو ٹرک اور کار کے درمیان پیش آیا۔ حادثے کے دوران کار میں سوار خواتین گاڑی میں پھنس گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے ایمرجنسی آفیسر عباس خان کی نگرانی میں پھنسے افراد کو باحفاظت نکال کر ریسکیو آپریشن مکمل کیا گیا۔ آپریشن میں ریسکیو ریکوری وہیکل کے ذریعے پھنسے لوگوں کو نکال کر دو ایمبولینسز کے ذریعے زخمیوں کو سی ایم ایچ نوشہرہ منتقل کیا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے