Home / اہم خبریں / میرپورخاص شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، گلشن حیدر کالونی میں گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 18 تولہ سونا ساڈھے تین لاکھ روپے کیش لے اڑے

میرپورخاص شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، گلشن حیدر کالونی میں گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 18 تولہ سونا ساڈھے تین لاکھ روپے کیش لے اڑے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہر میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ، گلشن حیدر کالونی میں حافظ نواب الدین قریشی کے گھر سے نامعلوم چور تالے توڑ کر 18 تولہ سونا ساڈھے تین لاکھ کیش لے اڑے۔ نامعلوم افراد کے خلاف آصف قریشی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے