کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد، مسافر جناح ایکسپریس سے پنجاب جا رہا تھا۔ مسافر کو حدود منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔
![]()