Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ اگوکی کی حدود میں 27 سالہ عورت کا قتل

سیالکوٹ تھانہ اگوکی کی حدود میں 27 سالہ عورت کا قتل

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ اگوکی کے علاقے مالو چک میں 27 سالہ عورت کا قتل۔ قتل کے وقت عورت گھر میں اکیلی تھی۔ عورت کا بیلٹ کے ساتھ گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے