Home / اہم خبریں / میرپورخاص شہر میں ڈکیتیوں اور چوریوں کا راج، کھپرو بس اسٹینڈ پر اسلام ٹائر کی دکان پر دو مسلح افراد کا دھاوا، اسلحے کے زور پر دس لاکھ روپے لوٹ لئے

میرپورخاص شہر میں ڈکیتیوں اور چوریوں کا راج، کھپرو بس اسٹینڈ پر اسلام ٹائر کی دکان پر دو مسلح افراد کا دھاوا، اسلحے کے زور پر دس لاکھ روپے لوٹ لئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں ڈکیتیوں اور چوریوں کا راج، کھپرو بس اسٹینڈ پر اسلام الدین قرشی کی ٹائر کی دکان پر دو مسلح افراد کا دھاوا، اسلحے کے زور پر دس لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے، گزرشتہ روز گلشن کالونی میں گھر سے اٹھارہ تولہ سونا، تین لاکھ سے زائد کیش چوری ہوۓ تھے، ضلع میں ایک ماہ سے مستقل طور پر ایس ایس پی میرپورخاص بھی تعینات نہ ہوسکا یہ چارج بھی اضافی طور پر ایس ایس پی ضلع تھرپارکر کو دیا ہوا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے