شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے صحافیوں کا سینئر صحافی ندیم نبی قائم خانی پر منشیات فروشوں کی جانب سے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، صحافی کو تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگر بھر پور احتجاج کیا جائے
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی کے سینئر صحافیوں محمد اسماعیل خلجی، عبدالوحید عباسی، ملک مشتاق احمد، ایم آئی بلوچ، ملک معراج خالد، عبدالجبار چوہان، حکیم عبدالرزاق، ہیمن کمار، امجد علی رستمانی، عباس حسین آرائیں اور دیگر نے سامارو کے سینئر صحافی ندیم … مزید پڑھیں